ETV Bharat / city

اجمیر: زیارت کے لیے گئی لڑکی لاپتہ

اپنے اہل خانہ کے ساتھ اندور سے اجمیر شریف کی زیارت کرنے پہنچی سترہ برس کی لڑکی لاپتہ ہوگئی ہے۔

زیارت کے لیے گئی لڑکی لاپتہ
author img

By

Published : Oct 31, 2019, 3:16 PM IST

ریاست راجستھان کے شہر اجمیر میں اندور سے زیارت کرنے آئی سترہ برس کی چھَنّو نام کی لڑکی اچانک درگاہ سے لاپتہ ہوگئی اس سلسلے میں چھَنّو کے والد نے درگاہ تھانہ میں رپورٹ درج کروائی ہے، حلانکہ لڑکی کی تلاش ابھی بھی جاری ہے۔

زیارت کے لیے گئی لڑکی لاپتہ

بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھ چکے یہ ہیں اندور کے رہنے والے بابو خاں 'ان کا مایوس چہرہ اور غم صاف دیکھا جا سکتا ہے' اس کی وجہ ہے گزشتہ پچیس اکتوبر کی رات 8 بجے اجمیر کے درگاہ سے خریداری کرتے وقت اہل خانہ سے اچانک لڑکی جدا ہوگئی۔

پچیس اکتوبر سے لاپتہ ہوئی چنوں کا پولیس میں کیس درج کروانے کے بعد بھی کوئی سراغ نہیں لگ پایا ہے، حالانکہ گذشتہ پانچ دنوں سے چنوں کی تلاش جاری ہے۔

چنوں کے والدین کا رو رو کر برا حال ہوگیا ہے چنوں کی تلاش میں پولیس نے بازار کے سی سی ٹی وی کیمروں میں چچھَنّو کا پتہ لگایا تو اسے مختلف مقامات پر ضرور دیکھا گیا۔

مقامی لوگ بھی اندور اس خوانوادے کی مدد کے لیے سوشل میڈیا پر بھی مہم چلا رہے ہیں۔

اطلاع کے مطابق متاثرہ کی تین بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے چھَنّو سب سے چھوٹی بیٹی ہے جبکہ اس سے بڑے تینوں بچوں کی شادی ہوچکی ہے۔

واضح رہے کہ چھَنّو 17 برس کی ہے دسویں کلاس پاس ہے اور سادگی سے رہنا پسند کرتی ہے۔

Intro:اندور سے اجمیر شریف زیارت کرنے آئی سترہ سال کی چنوں نام کی لڑکی اچانک درگاہ بزار سے لاپتہ ہوگئی اس سلسلے میں چنوں کے والد نے درگاہ تھانہ میں رپورٹ درج کروائی ہے اور لڑکی کی تلاش ابھی بھی جاری ہے

Body:بڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھ چکے یہ ہیں اندور کے رہنے والے بابو خاں , ان کا مایوس چہرہ اور غم صاف دیکھا جا سکتا ہے , اس کی وجہ ہے گزشتہ پچیس اکتوبر کی رات 8 بجے اجمیر کے درگاہ بازار سے خریداری کرتے وقت فیملی سے اچانک لاپتہ ہوئی ان کی بیٹی چھنو,

بیان بابو خاں چھنو کے والد اندور

25 تاریخ سے لاپتہ ہوئی چھنو کا پولیس میں معاملہ درج کروانے کے بعد بھی کوئی اتا پتا نہیں لگ پایا آیا ہے پانچ دنوں سے چنوں کی تلاش جاری ہے تو اس کے والدین کا رو رو کر برا حال ہوگیا ہے چھنو کی تلاش میں پولیس نے بازار کے سی سی ٹی وی کیمروں میں چنوں کا پتہ لگایا تو اسے مختلف مقامات پر ضرور دیکھا گیا مگر اس کی تلاش مکمل نہیں ہو پائی ہے مقامی لوگ بھی اندور کے بابوخان کی مدد کیلئے سوشل میڈیا پر بھی مہیم جاری رکھے ہوئے ہیں

بیان حاجی شکیل عباسی مقامی باشندہ

بیان ایوب خان لڑکی کا رشتہ دار اندور

Conclusion:بابو خاں کے مطابق اس کی تین بیٹیاں اور ایک لڑکا ہے چنوں سب سے چھوٹی ہے جبکہ اس سے بڑے تینوں بچوں کی شادی ہوچکی ہے, چھنو 17 سال کی ہے دسویں کلاس پاس ہیں اور سادگی سے رہنا پسند کرتی ہے یہی سوچ سوچ کر اس کی والد کی راتوں کی نیند اور دن کا چین چھین چکا ہے ایسے میں اب انہیں سہارا ہے حضرت خواجہ معین الدین چشتی کا جہاں ان کا خاندان چنوں کے ملنے کی رو رو کر خوب دعا مانگ رہا ہے

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.