اجمیر میں سنٹرل ریزرو پولس فورس ( سی آر پی ایف )کے جوانوں نے آج رام گنج تھانہ علاقہ واقع اجے نگر سائی بابا کالونی علاقہ کی لاہور بستی میں کورونا سے بچنے کے لئے ماسک اور سینی ٹائزر تقسیم کئے ۔
ڈپٹی انسپکٹر جنرل اروند پرساد کی قیادت میں دیگر حکام نے ضرورت مند کنبوں کو کورونا وائرس سے بچنے کے سازوسامان گلفس،ماسک اور سینیٹائزر وغیرہ تقسیم کئے۔ساتھ میں ایمیونٹی بڑھانے کے لئے چیون پراش بھی تقسیم کئے گئے۔