ETV Bharat / city

اجمیر میں سڑک حادثے میں ایک کی موت، دو کی حالت نازک

راجستھان کے اجمیر میں پنجاب کے لدھیانہ سے آرہے زائرین کی ٹرک حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں موقع پر ہی ایک شخص کی موت ہوگئی جبکہ کئی لوگوں کا علاج ہسپتال میں چل رہا ہے۔

rj_ajm_01_sadak_hadsa_pkg_rjur10001
rj_ajm_01_sadak_hadsa_pkg_rjur10001
author img

By

Published : Oct 3, 2021, 10:08 AM IST

اجمیر شہر میں اس وقت افراتفری مچ گئی جب 60 زائرین سے بھرا ٹرک یکایک بریک فیل ہونے کی وجہ سے پلٹ گیا۔ اس حادثے میں پنجاب کے 40 زائرین زخمی ہوگئے جبکہ 1 شخص کی موت ہو گئی۔

ویڈیو دیکھیے

سڑک پر اچانک ٹرک پلٹ گئی اور افراتفری کے درمیاں چیخ پکار کی آواز سنائی دینے لگی۔

جانکاری کے مطابق پنجاب سے درگاہ کی زیارت کرنے ٹرک سے زائرین پہنچے تھے، لدھیانہ کے رہائیشی شہاب الدین اپنے رشتہ داروں سے کے ساتھ اجمیر شریف شریف پر حاضری دینے آ رہا تھا کہ درگاہ کے نزدیک پہاڑ کے راستے موڑ پر ٹرک کی بریک فیل ہونے سے حادثہ پیش آیا۔

مزید پڑھیں: بغیر ضرورت ہارن کا استعمال نہیں کریں: راجستھان پولیس

مظفر نگر فسادات: متاثرین کے جمعیت علماء ہند نے دیا آشیانہ

اس حادثے میں 40 زائرین زخمی ہوگئیے جبکہ ایک شخص کی موت موقع پر ہوگئی۔

زخمیوں کو راہگیروں کی مدد سے ہپستال پہنچایا گیا، جہاں دو لوگوں کی حالت نازک بتائی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.