ETV Bharat / city

راجستھان: ٹرین میں ٹھگی کرنے والے گروہ کا پردہ فاش - شاطر ماسٹر مائنڈ آصف کو گرفتار

جی آر پی کے ایس پی بھنور سنگھ کے مطابق پولیس ٹیم نے کوٹہ سے گروہ کے شاطر ماسٹر مائنڈ آصف کو گرفتار کیا ہے۔

swindler
swindler
author img

By

Published : Jul 18, 2020, 5:37 PM IST

راجستھان کی جی آر پی پولیس نے ٹرینوں میں ٹھگی کرنے والے ایک گروہ کا پردہ فاش کرکے اس کے ماسٹر مائند کو گرفتار کیا ہے۔

جی آر پی کے ایس پی بھنور سنگھ کے مطابق ان کی پولیس ٹیم نے کوٹہ سے گروہ کے شاطر ماسٹر مائنڈ آصف کو گرفتار کیا ہے۔

پولیس کے مطابق ٹرینوں میں جوئے کا ریکیٹ چلا کر مسافروں کو اپنی ٹھگی کا شکار بناتے تھے۔

راجستھان: ٹرین میں ٹھگی کرنے والے گروہ کا پردہ فاش
چار مارچ کو سوائے مادھو پور مقامی لوکیش میرا نام کے شخص نے پولیس میں شکایت دے کر بتایا تھا کہ اس گروہ نے چاقو کی نوک پر اس سے 30 ہزار بھی لوٹے تھے اور چلتی ٹرین سے کود کر فرار ہو گئے تھے۔ جی آر پی پولیس نے ملزم آصف کو گرفتار کر کے اس کے شاطر ساتھیوں کی تلاش بھی شروع کر دی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.