ETV Bharat / city

خواجہ کے شہر میں باران رحمت - خواجہ معین الدین چشتی کے درگاہ پر

ریاست راجستھان کے ضلع اجمیر میں آج جم کر بارش ہوئی، جس سے مقامی لوگوں کو راحت تو ملی ہی ساتھ ہی درگاہ اجمیر کی زیارت کے لیے ملک بھر سے آئے زائرین نے بھی اس بارش کا خوب لطف اٹھایا۔

خواجہ کے شہر میں باران رحمت
author img

By

Published : Jul 8, 2019, 7:17 PM IST

برسات سے موسم خوشنما ہوگیا ہے، اس موقعے پر زائرین بارش کے پانی میں نہاتے نظر آ ئے، بچوں نے بھی برساتی پانی میں خوب ڈبکیاں لگائیں۔ اس کے علاوہ درگاہ شریف کے اردگرد کے علاقوں میں برسات کے پانی سے بازاروں کی سڑکیں نالوں میں تبدیل ہو گئیں۔

خواجہ کے شہر میں باران رحمت

واضح رہے کہ گزشتہ دنوں اجمیر شریف شدید گرمی کی گرفت میں تھا اور تپش کا یہ عالم تھا کہ یہاں کا درجۂ حرارت 45 ڈگری تک پہنچ گیا تھا۔

جس کی وجہ سے عوام گرمی میں بی چین تھے۔ ایسے میں اب موسم کا مزاج بدل گیا ہے اور اجمیر شریف میں باران رحمت کا نزول ہو رہا ہے۔

محکمہ موسمیات نے شہر میں آئندہ مزید بارش کی امید ظاہر کی ہے۔

Intro:حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے شہر میں باران رحمت ہوئی نازل, ملک بھر سے اجمیرشریف پہنچے زائرین نے برسات میں بھیگ کر اٹھایا لفت, Body:اجمیر شریف حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی کے شہر میں برسات سے موسم خوشنما ہوگیا ہے, ملک بھر سے اجمیر شریف زیارت کرنے پہنچے زائرین بھی اس برسات کا لطف اٹھا رہے ہیں, خواجہ غریب نواز کی بارگاہ میں باران رحمت کا نورانی منظر دیکھ کر زائرین بھی برسات کے پانی میں نہاتے نظر آ رہے ہیں, اس کے علاوہ درگاہ شریف کی آس پاس کے علاقوں میں بھی برساتی پانی سے بازاروں میں نالے بہتے نظر آ رہے ہیں, اندرکوٹ علاقے میں واقع جامع التمش مسجد میں بھی باران رحمت کے بعد زائرین موسم کا لطف اٹھاتے نظر آئے, اجمیر شریف میں گزشتہ دنوں ہو شدید کی گرمی کا ماحول پیتالیس ڈگری تک ہونے سے عوام گرمی سے بے حد بے چین تھی, ایسے میں اب موسم کا مزاج بدل گیا ہے اور اجمیر شریف میں اللہ کی رحمت برس رہی ہے, اجمیر میں ہوئی برسات سے انا ساگر جھیل اور آس پاس کے ندی نالے پانی سے لبریز ہو گئے ہیں,

بیان سید قطب الدین سخی بولی وڈ دعاگو اجمیر شریفConclusion:موسمی محکمے کے مطابق اجمیر میں آئندہ بہترین برسات کی امید کی گئی ہے,
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.