ETV Bharat / city

اجمیر شریف میں نماز جمعہ کے بعد لوگوں نےکالی پٹی باندھ کر احتجاج

author img

By

Published : Dec 20, 2019, 5:18 PM IST

ملک بھر کے لوگ سڑکوں پر اتر کر مودی حکومت کے خلاف زبردست احتجاج کر رہے ہیں، تووہیں اب این آرسی اور سی اے اے کے خلاف اجمیر شریف میں بھی مسلم سماج کے لوگوں نے جمعہ کی نماز کالی پٹی پہن کر اور اپنے اپنے گھروں پر کالے جھنڈے لگا کر این آر سی اور سی اے اے کا خلاف غصے کا اظہار کیا۔

protest against nrc and caa in ajmeer
جمعہ کے بعد لوگوں نےکالی پٹی باندھ کر احتجاج

مرکزی حکومت کے ذریعے شہریت ترمیمی قانون نا فذ کیے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاج کئے جا رہے ہیں۔

اسی کے پیش نظر اجمیر شریف کی تمام مسجدوں میں کالا لباس اور کالی پٹی پہن کر مسلم سماج کے لوگ نماز ادا کر کے حکومت کے خلاف اپنااحتجاج درج کرا رہے ہیں۔

جمعہ کے بعد لوگوں نےکالی پٹی باندھ کر احتجاج

ایک جانب جہاں ملک بھر کے لوگ سڑکوں پر اتر کر مودی حکومت کے خلاف زبردست احتجاج کر رہے ہیں، تو وہیں اب این آر سی اور سی اے اے کے خلاف اجمیر شریف میں بھی مسلم سماج کے لوگوں نے جمعہ کی نماز کالی پٹی پہن کر اور اپنے اپنے گھروں پر کالے جھنڈے لگا کر این آر سی اور سی اے اے کا خلاف غصے کا اظہار درج کیا۔

حضرت خواجہ معین الدین چشتی درگاہ کی جامع مسجد اور شہر بھر کی مسجدوں میں نمازیو ں نے اللہ کی بارگاہ میں ظالم حکمرانوں سے نجات کی دعامانگی۔

تمام ائمہ مساجدنے مقتدیوں کو این آر سی اور سی اے اے کہ نقصانات سے آگاہ کرایا اور حکومت کے اس قانون کے خلاف احتجاج برقرار رکھنے کا اعلان بھی کیا۔

مزید پڑھیں: اناؤ معاملہ: ریپ کے مجرم کلدیپ سنگھ سینگر کو عمر قید کی سزا

ملک بھر میں جہاں این آر سی کے خلاف غصہ بڑھتا ہی جا رہا ہے وہیں اجمیر شریف میں بھی احتجاج اور مظاہرہ شروع ہوگیے ہیں۔ مقامی لوگوں کے مطابق آئندہ جمعہ کی نماز کے بعد ایک وسیع احتجاجی ریلی کا انعقاد بھی کیا جا سکتا ہے۔

Intro:مرکزی حکومت کے ذریعے شہریت ترمیمی ایکٹ ملک بھر میں نا فیز کیے جانے کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی جلسے منعقد کئے جا رہے ہیں , یہی وجوہات ہیں کہ اجمیر شریف کی تمام مسجدوں میں کالا لباس اور کالی پٹی پہن کر مسلم سماج کے لوگ نماز ادا کر حکومت کے خلاف اپنا پنا احتجاج درج کرا رہے ہیں

Body:ایک جانب جہاں ملک بھر میں عوام سڑکوں پر اتر کر مودی حکومت کے خلاف زبردست احتجاج کر رہی ہے, تو وہی اب این آر سی اور سی اے اے کے خلاف اجمیر شریف میں بھی مسلم سماج کے لوگوں نے جمعے کی نماز میں کالی پٹی پہن کر اور اپنے اپنے گھروں پر کالے جھنڈے لگا کر این آر سی اور سی اے اے کا خلاف غصے کا اظہار درج کرایا, حضرت خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ کی جامع مسجد اور شہر بھر کی جمعہ مسجدوں میں نمازیو نے اللہ کی بارگاہ میں سجدہ کر ظالم حکمرانوں سے نجات کی دعا بھی مانگی , مسجد کے اماموں نے نے مقتدیوں کو کو این آر سی اور اور سی آئی اے اے کہ نقصانات سے آگاہ بھی کرایا اور حکومت کے اس بل کے خلاف احتجاج برقرار رکھنے کا اعلان بھی کیا,

بیان , مولانا معین الدین رضوی قادری

بیان منصور خان صدر پنچایت اندرکوٹ اجمیر

بیان علیم الدین مقامی باشندہ

Conclusion: ملک بھر میں جہاں این آر سی کے خلاف غصہ بڑھتا ہی جا رہا ہے تو وہیں اب اجمیر شریف میں بھی احتجاج اور مظاہرہ شروع ہوگیا ہے , مقامی لوگوں کے مطابق آئندہ جمعہ کی نماز کے بعد ایک وسیع احتجازی ریلی کا انعقاد بھی کیا جا سکتا ہے ,

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.