ETV Bharat / city

خواجہ کے آستانے پر مسلم راشٹر منچ نے پیش کی چادر - راجستھان کے اجمیر

مسلم راشٹریہ منچ کے چیف اندریش کمار کی جانب سے چادر نیشنل کنوینر عمران چودھری لے کر اجمیر شریف پہنچے

Muslim Rashtra Manch
Muslim Rashtra Manch
author img

By

Published : Feb 19, 2021, 8:31 AM IST

راجستھان کے اجمیر میں خواجہ غریب نواز کے آستانے پر عرس کے موقع پر تمام لوگ اپنی اپنی خواہشات کے ساتھ چادر پوشی کر رہے ہیں۔ ایسے میں ملک کے سیاست دانوں کی جانب سے بھی چادر بھیجنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے، ایسے میں اب مسلم راشٹریہ منچ کے چیف اندریش کمار نے بھی حضرت خواجہ غریب نواز کی درگاہ پر چادر بھیجی۔

خواجہ کے آستانے پر مسلم راشٹر منچ نے پیش کی چادر

خواجہ غریب نواز کے 809 ویں عرس مبارک میں چادر پوشی کی رسم ادا کی جا رہی ہے۔

مسلم راشٹریہ منچ کی طرف سے چادر پیش کرنے والے تمام عقیدتمندوں کو خواجہ غریب نواز کی درگاہ کے خادم شیخ دولت علی نے زیارت کرائی اور دستار بندی کر دربار کا تبرک دیا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.