ETV Bharat / city

ضلع کلکٹراور ایس پی نے اجمیر درگاہ کا دورہ کیا - پولیس کپتان کنور راشٹردیپ

ریاست راجستھان میں 7 ستمبر سے مذہبی مقامات کھولے جانے سے متعلق اجمیر شریف درگاہ میں آج ضلع کلکٹر اور پولیس کپتان نے درگاہ کا معائنہ کیا۔

District Collector and SP visited Ajmer Dargah
ضلع کلکٹر اور ایس پی نے اجمیر درگاہ کا دورہ کیا
author img

By

Published : Sep 4, 2020, 6:47 PM IST

23 مارچ سے بند صوفی حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ اب خاص اور عام زائرین تمام عقیدتمندوں کے لیے کھول دی جائے گی۔ اس سلسلے میں درگاہ کمیٹی اور خادموں کی دونوں انجمنوں کے عہدے داروں کے ساتھ ضلع کلکٹر پرکاش راج پروہت اور پولیس کپتان کنور راشٹردیپ نے درگاہ کا جائزہ لیا۔

ویڈیو

زائرین کی حفاظت اور انتظامی اعتبار کے تعلق سے کورونا گائیڈ لائین کو عملی جامہ پہنانے کے لیے درگاہ میں کیسے انتظام کیے جائیں اس بات پر خاص توجہ دی گئی۔

Administration visit
انتظامیہ کا دورہ

اجمیر شریف درگاہ کے کھلنے کا انتظار علاقے کے دکانداروں اور ملک کے زائرین کو بے صبری سے ہے سات ستمبر کو درگاہ کھل جانے کی خبر سے آس پاس کے تاجروں اور دکانداروں میں خوشی کی لہر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.