ETV Bharat / city

اجمیر: دربار خواجہ میں عقیدت مندوں کا ہجوم - اجمیر، راجستھان

عالمی مشہور حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کے دربار میں ایک جنتی دروازہ ہے اور بابا فرید الدین گنج شکر رحمتہ اللہ علیہ کا چلا بھی واقع ہے، جہاں عقیدت مند دیدار کے لیے پہنچتے ہیں۔

Ajmer: Crowd of devotees at Darbar Khawaja
اجمیر: دربار خواجہ میں عقیدت مندوں کا ہجوم
author img

By

Published : Feb 15, 2021, 2:18 PM IST

جنتی دروازے سے داخل ہو کر خواجہ کے دیوانے مزار مبارک پر حاضری دینے جاتے ہیں۔ دیکھتے ہیں اجمیر شریف سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے محمد رئیس خان کی ایک خصوصی رپورٹ ....

ویڈیو

جنتی دروازے سے داخل ہو کر خواجہ کے دیوانے مزار مبارک پر حاضری دینے جاتے ہیں۔ دیکھتے ہیں اجمیر شریف سے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے محمد رئیس خان کی ایک خصوصی رپورٹ ....

ویڈیو
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.