ETV Bharat / city

مسلم واقلیتی طلباءکے مسائل پرغور کرنے کی درخواست - pri mattric

گجرات کے اردو ساہتیہ اکادمی کے ڈائریکٹر زین العابدین انصاری نے گذشتہ 29 اگست کو دلی میں مرکزی وزیر مختاز عباس نقوی سے ملاقات کی۔

مسلم واقلیتی طلباءکے مسائل پرغور کرنے کی درخواست
author img

By

Published : Sep 4, 2019, 6:10 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 10:45 AM IST

ریا ست گجرات کے اردو ساہتیہ اکادمی کے ڈائریکٹر زین العابدین انصاری نے گذشتہ 29 اگست کو دلی میں مرکزی وزیر مختاز عباس نقوی سے ملاقات کی۔

انہوں نے پری میٹرک، اور پوسٹ میٹرک اسکالرشپ اسکیم کے تحت گجرات کے مسلم و اقلیتی طلبا کو پیش آنے والی پریشانیوں سے انہیں آگاہ کرایا، اورانکم لمٹ پانچ لاکھ تک کرنے کی درخواست کی۔

مسلم واقلیتی طلباءکے مسائل پرغور کرنے کی درخواست۔ویڈیو دیکھیں

زین العابدین نے بتا یا کہ مختار عباس نقوی نےاس مسئلے کو حل کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے،اوربتایا کہ جلد ہی اس تعلق سے نئی اسکیم بنانے کا منصوبہ بھی بنایا جا ئے گا۔

اس موقع پر زین العازین انصاری نے احمدآباد کےوٹوہ علاقے میں موجود تاریخی بی بی فاطمہ تالاب اور دوسرے تاریخی مقامات جس کی ترقیاتی سرگرمی رکی ہوئی ہے، ان تمام مقامات کو "ہماری دھروہراسکیم'' میں شامل کرانے ور اس جانب توجہ دینے کی درخواست کی۔

زین العابدین کا کہنا کہ ہماری دعوت پر ماہ محرم الحرام کے بعد مختار عباس نقوی گجرات کا دورہ کریں گے، اوریہاں کے مسلم مسائل کو بھی حل کریں گے۔

Last Updated : Sep 29, 2019, 10:45 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.