ETV Bharat / city

سی اے اے پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے خواتین مایوس - شہریت ترمیمی قانون پر آج سپریم کورٹ

شہریت ترمیمی قانون پر آج سپریم کورٹ نے سی اےاے پر اسٹے لگانے سے صاف طور پر انکار کر دیا اور چار ہفتے کا وقت دے دیا ہے۔ جس کی وجہ سے احمدآباد کی اجیت میل علاقے میں مسلسل 9 روز سے احتجاج کر رہی خواتین میں غم و غصہ بڑھ گیا ہے۔

سی اے اے پر سپریم کورٹ کی سماعت کے بعد خواتین غم و عصہ میں
سی اے اے پر سپریم کورٹ کی سماعت کے بعد خواتین غم و عصہ میں
author img

By

Published : Jan 22, 2020, 4:33 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 12:09 AM IST

ان خواتین نے اپنی تحریک تیز کر دی ہے۔ اس موقع پر ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا نے مظاہرین سے خصوصی بات چیت کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔۔

سی اے اے پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے خواتین مایوس

ان خواتین نے اپنی تحریک تیز کر دی ہے۔ اس موقع پر ای ٹی وی بھارت نمائندہ روشن آرا نے مظاہرین سے خصوصی بات چیت کی۔ دیکھیں یہ ویڈیو۔۔

سی اے اے پر سپریم کورٹ کے فیصلے سے خواتین مایوس
Intro:
gj_ahd_01_sc caa per ahmedabad reaction_sp lwkt_7205053
شہریت ترمیم قانون پر آج سپرو کورٹ نے سی اےاے پر فوری پابندی لگانے پر انکار کر لیا ہے اور چار ہفتے کا وقت دے دیا ہے جس کی. وجہ سے احمدآباد کی اجیت میل علاقے میں مسلسل 9 روز سے احتجاج پر بیٹھی خواتین کا غم وغصہ بڑھ گیا اور انہوں نے اپنے تحریک تیز کر دی. اس موقع پر ای ٹی وی نمائندہ روشن. آرا نے مظاہرین سے خصوصی بات چیت.. دیکھیے یہ ویڈیو.

بائٹ1،2،3،4،5
مظاہرین.


Body:gj_ahd_01_sc caa per ahmedabad reaction_sp lwkt_7205053


Conclusion:gj_ahd_01_sc caa per ahmedabad reaction_sp lwkt_7205053
Last Updated : Feb 18, 2020, 12:09 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.