ETV Bharat / city

وایو طوفان نے اپنا رخ بدلا - Vayu changes course

گجرات میں آنے والے وایو طوفان نے اپنا رخ بدل کر عمان کی جانب رخ موڑ لیا ہے، لیکن طوفان کا خطرہ اب تک ٹلا نہیں ہے۔

وایو طوفان نے اپنا رخ بدلا
author img

By

Published : Jun 13, 2019, 9:08 PM IST

Updated : Jun 18, 2019, 11:04 AM IST

جبکہ گجرات کے کئی علاقوں میں اب بھی شدید بارش ہو رہی ہے۔ اگر احمدآباد کی بات کی جائے تو دوپہر کے بعد سے کئی مقامات پر ہکی پھلکی بارش ہوئی تو کہیں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوئی۔

وایو طوفان نے اپنا رخ بدلا

اس تعلق سے محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جینت سرکار نے کہا کہ وایو طوفان گجرات کے باہر نکل جائے گا لیکن گجرات میں اس کا اثر دیکھنے کو ملے گا۔ اس کے علاوہ شدید بارش کے امکانات ہیں، اور ساتھ ساتھ تیز ہوائیں چلنے کا بھی اندیشہ ہے، مزید دونوں تک آندھی بھی آنے کا خدشہ ہے۔

Intro:GUJ_AHD_101_13JUNE2019_AHMEDABAD_BARISH_AVB_ROSHANARA_7205053

گجرات میں آنے والے وایو طوفان نے اپنا رخ بدل کر عمان کی اور موڑ گیا ہے لیکن طوفان کا خطرہ اب تک ٹلا نہیں ہے گجرات کے کے کئی علاقوں میں میں شدید بارش بارش شروع ہو چکی ہے بات کرے احمدآباد کی دوپہر بعد سے کئی جگہوں پر بارش کے چھینٹے پڑھے تو کئی مقامات پر پر رم جھم بارش ہوئی اور اور تیز ہواؤں کے ساتھ ساتھ دھول مٹی اڑتی نظر آئے آئے۔
کہ
اس تعلق سے محکمہ موسمیات کے کہ کے ڈائریکٹر جینت سرکار نے کہا کہ وایو طوفان گجرات کے باہر نکل جائے گا لیکن اس کی اثر دیکھنے کو ملے گی اس کے علاوہ وہ شدید بارش ہونے کا امکان ہے ساتھ ساتھ تیز ہوائیں چلیں گی ابھی اور آندھی بھی آئے گی سلسلہ دو دو روز تک جاری رہے گا۔

بائٹ ۔۔

جینت سرکار
ڈائریکٹر
حکمہ موسمیات

Body:GUJ_AHD_101_13JUNE2019_AHMEDABAD_BARISH_AVB_ROSHANARA_7205053

Conclusion:GUJ_AHD_101_13JUNE2019_AHMEDABAD_BARISH_AVB_ROSHANARA_7205053
Last Updated : Jun 18, 2019, 11:04 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.