ETV Bharat / city

تین پاکستانی ہندوؤں کو بھارتی شہریت - پاکستانی ہندو پناہ گزینوں کو بھارتی شہریت

سابق مرکزی وزیر کی موجودگی میں گجرات میں تین پاکستانی ہندوؤں کو ملی بھارت کی شہریت۔

three Pakistani Hindus get Indian citizenship in Gujarat
تین پاکستانی ہندوؤں کو بھارتی شہریت
author img

By

Published : Dec 22, 2019, 2:18 AM IST

گجرات کے موربی ضلع میں پاکستان سے تقریباً 13 برس قبل آئے ایک ہندو کنبے کے تین افراد کو بھارتی شہریت کا سرٹی فکیٹ سونپا گیا۔

بنیادی طور پر پاکستان کے سندھ صوبے کے تھارپارکر ضلع کے میٹھی علاقے کے رہنے والے 10 کنبے وہاں سے بھاگ کر گجرات آئے تھے اور موربی ضلع کے واؤڈی گاؤں میں رہ رہے تھے۔
سابق مرکزی وزیر اور مقامی بی جے پی رکن پارلیمنٹ موہن کنڈاریا کی موجودگی میں منعقد ایک تقریب میں ہرسنگھ سوڈھا، پربت سنگھ سوڈھا اور سروپ سنگھ سوڈھا کو بھارت کی شہریت دی۔ مسٹر کنڈاریا نے کہا کہ موربی میں رہ رہے ایک ہزار پاکستانی ہندو پناہ گزینوں کو بھارتی شہریت دینے کا کام تیز کیا جائے گا'۔
اس موقع پر سوروپ سوڈھا نے کہا کہ انہیں مسٹر مودی کے 2014 میں بھارت کا وزیراعظم بننے کے بعد سے ہی امید ہوگئی تھی کہ پاکستان میں ظلم کی وجہ سے بھاگ کر بھارت آئے ان کے جیسے پناہ گزینوں کو یہاں شہریت مل جائے گی'۔

Intro:Body:

NEWS

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.