طلباء ثقافتی موسیقی اور انسٹرومینٹ بجا کر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال کرنے والے ہیں۔ دیکھیں ہمارے نمائندے روشن آرا کی یہ خاص رپورٹ۔۔۔
بھارتی موسیقی کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ کے استقبال کی تیاری - ڈونلڈ ٹرمپ
ڈونلڈ ٹرمپ کی آمد کے لیے احمدآباد میں تقریبا 22 کلومیٹر کے روڈ شو میں بھارت کی ثقافتی تہذیب کی جھلک نظر آرہی ہے۔ جہاں کچھ طلبا ثقافتی موسیقی کے ذریعے ٹرمپ کا استقبال کرنے کے لیے تیار ہیں۔
بھارتی موسیقی کے ذریعے ڈونلڈ ٹرمپ کے استقبال کی تیاری
طلباء ثقافتی موسیقی اور انسٹرومینٹ بجا کر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کا استقبال کرنے والے ہیں۔ دیکھیں ہمارے نمائندے روشن آرا کی یہ خاص رپورٹ۔۔۔
Last Updated : Mar 2, 2020, 9:30 AM IST