ETV Bharat / city

'مہا'طوفان کا خطرہ برقرار

author img

By

Published : Nov 4, 2019, 8:01 PM IST

محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات کے ساحل سمندر دیو اور پوربندر کے درمیان مہا طوفان گزر سکتا ہے، 6 نومبر کی شام گجرات ساحل سے 'مہا' سائکلون ٹکرا سکتا ہے۔

'مہا'طوفان کا خطرہ مسلسل بڑھتا جارہا ہے

'مہا' طوفان بحیرہ عرب کے ویلراول سے محض660 کلو میٹرہی دور ہے، محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ 6 نومبرکو گجرات میں'مہا' طوفان کی رفتار میں تبدیلی آئے گی اورساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق گجرات کے ساحل سمندر دیو اور پوربندر کے درمیان مہا طوفان گزر سکتا ہے، 6 نومبر کی شام گجرات ساحل سے 'مہا' سائکلون ٹکرا سکتا ہے۔
جس کی وجہ سے پور ےگجرات میں 6 اور 7 نومبر کو شدید بارش ہونے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ سات گجرات شمالی وسطی ، وسطی گجرات اور جنوبی گجرات میں بارش ہوگی۔

تاہم وسط کے کچھ علاقوں میں بارش میں مسلسل کمی آ رہی ہے۔ہوا کی رفتار 100 سے 120 کلومیٹر فی گھنٹہ تیز چلنے کا امکان ہے یہاں تک کہ عام حالات میں بھی ہوا کی رفتار 70 سے 80 کلومیٹر فی گھنٹے ہوگی۔

اس 'مہا'طوفان کی رفتار اور سمت 5 نومبر کو واضح ہوجائے گی، جس کے بعد لوگوں کو اس کے بارے میں معلومات فراہم کی جائیں گی کہ اس کا اثر کیسے پڑے گا، لیکن فی الحال حکومت نے تمام ساحلی لوگوں کو ایک محفوظ جگہ پر منتقل کردیا ہے۔
ماہی گیروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ بالکل بھی سمندر پر نہ جائیں کیونکہ ساحل پر بڑی تیز ہوائیں چلنے والی ہیں اور موسلا دھار بارش سے سڑک اور راستے ٹوٹ جانے کا بھی امکان ہے۔

مزید پڑھیں: دہلی: فیکٹریز میں بھیانک آتشزدگی

اس طوفان سے نمٹنےکے لئےگجرات حکومت نے پوری تیاری کی ہے اور مسلسل میٹنگ کر اس طوفان پر نظر رکھی جارہی ہے۔تاہم طوفان کے بارے میں لوگوں کو معلومات دی جارہی ہے۔

Intro:رکن اسمبلی نے کہا ہم خالی ہاتھ نہیں گھومتے

Body:مدھیہ پردیش کے صنعتی شہر اندور میں رکن اسمبلی آکاش وجے ورگی نے ایک بار پھر افسروں کو خبردار کیا کہ

بھارتیہ جنتا پارٹی نے اندور کلکٹر آفس پر کمل ناتھ حکومت کے خلاف مظاہرے خطاب کرتے ہوئے سابق رکن اسمبلی منوج پٹیل نے کہا کی اگر محکمہ بجلی افسران نہیں سدھریں گے تو انہیں کمرے میں بند کر دیا جائے گا اس کے بعد رکن اسمبلی آکاش وجے ورگی نے حمایت کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ بخوبی جانتے ہو کہ کمرے میں بند کر دینے کے بعد ہم خالی ہاتھ تو نہیں گھومتے اس کے بعد آگے کیا ہوگا خود سمجھ لینا چاہیے
آکاش کے اس بیان سے ایک بار پھر سیاسی ہلچل شروع ہوگئی اور کانگریس نے ان بیانوں کی مخالفت شروع کر دی

واضح رہے کی جب اندور مونسپل کارپوریشن کے ملازم ایک خستہ حال مکان کو کو دھارا شاہ کرنے پہنچے تو رکن اسمبلی آقاش اپنے حامیوں کے ساتھ وہاں پہنچ گئے اور نگر نگم افسر کو بلے سے پٹائی کر دی تھی اس کے بعد آقاش کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا تھا جس کی مذمت وزیر اعلی نریندر مودی نے بھی کی تھی

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.