ETV Bharat / city

امیر خسرو، مشترکہ تہذیب کی روشن علامت

author img

By

Published : Feb 1, 2021, 1:38 PM IST

اردو ساہتیہ اکادمی گاندھی نگر اور روحانی ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ احمد آباد کے باہمی اشتراک سے یک روزہ ادبی سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔

امیر خسرو تہذیب-مشترکہ تہذیب کی ایک روشن علامت کے عنوان سے عمل میں آیا

ریاست گجرات کے احمدآباد میں اردو ساہتیہ اکادمی گاندھی نگر اور فیض روحانی ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ احمد آباد کے باہمی اشتراک سے یک روزہ ادبی سیمینار 'امیر خسرو تہذیب-مشترکہ تہذیب کی ایک روشن علامت' کے عنوان سے عمل میں آیا۔

امیر خسرو، مشترکہ تہذیب کی ایک روشن علامت

اس سیمینار میں اردو کے مشاہیر ادبا اور ناقدین ادب نے شرکت کی اور اپنے تحقیقی مقالات پیش کیے۔

کورونا وائرس کے سبب گجرات میں ادبی پروگرام اور سیمنار بھی گزشتہ برس مارچ سے بند ہوگئے تھے، اب کورونا سے کچھ نہ راحت ملنے پر گجرات میں ایک بار پھر سیمینار اور ادبی پروگرام کرنے کا سلسلہ شروع کیا گیا ہے۔

اس سیمینار میں اردو کے مشاہیر ادبا اور ناقدین ادب نے شرکت کی اور اپنے تحقیقی مقالات پیش کیے

گجرات میں پہلا ادبی سیمینار امیرخسرو-مشترکہ تہذیب کی ایک روشن علامت کے عنوان پر احمدآباد کے سردار ولبھ بھائی پٹیل سمارک بھون میں رکھا گیا۔

اس سیمینار میں بڑی تعداد میں شرکاء نے شرکت کی اور اس موقع پر خاص طور سے حکومت کی گائیڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے سوشیل ڈیسٹنسنگ اور ماسک پہن کر مقالا نگار نے اپنے مقالات پیش کیے۔

اس تعلق سے گجرات یونیورسٹی کے پروفیسر ڈاکٹر مسیح الزماں انصاری نے کہا کہ کورونا وائرس کی وجہ سے سیمینار بند ہوگئے اور ادبی سرگرمیوں پر جمود طاری ہو گیا تھا۔

اس کے کورونا کے دور میں پہلا ادبی سیمینار امیرخسرو مشترکہ تہذیب کی ایک روشن علامت کے عنوان پر منعقد کیا گیا ہے جس میں مختلف عنوان پر امیر خسرو کی ادبی خدمات پر مقالہ نگاروں نے روشنی ڈالی ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.