ETV Bharat / city

یوم شہادت کے موقع پر احمدآباد میں سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر

30 جنوری یعنی بابائے قوم مہاتما گاندھی کی یوم شہادت کے موقع پر احمد آباد میں سی اے اے، این آر سی اور این پی آر کے خلاف انسانی زنجیر بنا کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، جس میں جمہوریت پراعتماد رکھنے والے تمام لوگوں نے حصہ لیا۔

یوم شہادت کے موقع پر احمدآباد میں سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر
یوم شہادت کے موقع پر احمدآباد میں سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر
author img

By

Published : Jan 30, 2020, 10:39 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 2:19 PM IST

احمد آباد کے لوگوں نے مطالبہ کیا کہ مذہب کی بنیاد پر دیے جانے والے شہریت ترمیمی قانون کو نامنظور کیا جائے۔ اس موقع پر پندرہ سو سے زائد لوگوں نے حصہ لے کر ایک لمبی انسانی زنجیر بنائی۔ ان کے ہاتھوں میں ملک کا جھنڈا اور لبوں پر انقلاب زندہ باد کے نعرے تھے۔

یوم شہادت کے موقع پر احمدآباد میں سی اے اے کے خلاف انسانی زنجیر

اس موقع پر مظاہرین نے کہا کہ ہمیں این آر سی، این پی آر اور سی اے اے سے آزادی چاہیے کیونکہ یہ ملک کو توڑنے والا قانون ہے۔ اس سے ہمارے آئین کا قتل کیا جا رہا ہے۔ اسے ہم ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔ اس موقع پر مظاہرین نے یہ بھی کہا کہ آج گاندھی جی کی یوم شہادت ہے، اسی لیے ہم نے انسانی زنجیر بناکر کر سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا کیونکہ آج گاندھی جی کے اصولوں کا قتل کیا جا رہا ہے اور ہمارے آئین کو بھی نقصان پہنچایا جارہا ہے۔

اس احتجاج میں بڑی تعداد میں مسلم خواتین نے حصہ لے کر سی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر انسانی زنجیر میں حصہ لینے والے مظاہرین سے ای ٹی وی نمائندہ روشن آرا نے خصوصی بات چیت کی۔

Intro:gj_ahd_03_human chain protest_wkt_7205053 30 جنوری یعنی بابائے قوم مہاتما گاندھی کی یوم شہادت کے موقع پر احمد آباد میں پر سی اے این آر سی ایم پی آر کے خلاف انسانی زنجیر بنا کر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں جمہوریت کے پر اعتماد رکھنے والے تمام لوگوں نے حصہ لیا اور اور مطالبہ کیا مذہب کی بنیاد پر پر دیے جانے والے شہریت ترمیمی قانون کو نامنظور کیا جائے اس موقع میں پندرہ سو سے زیادہ لوگوں نے حصہ لے کر ایک لمبی انسانی زنجیر بنائی ان کے ہاتھوں میں ملک کا جھنڈا اور لبوں پر انقلاب زندہ باد باد کے نعرے تھے.

Body:gj_ahd_03_human chain protest_wkt_7205053 اس موقع پر پر مظاہرین نے کہا کہ ہمیں این آر سی این پی آر اور سی اے اے سے آزادی چاہیے کیونکہ یہ ملک کو توڑنے والا قانون ہے یہ کالا قانون ہے اس سے ہمارے آئین کا قتل کیا جارہا ہے اسے ہم ہرگز برداشت نہیں کریں گے اس موقع پر مظاہرین نے یہ بھی کہا کہ آج گاندھی جی کی یوم شہادت ہے اسی لئے ہم نے انسانی زنجیر بناکر کر سی اے آر این آر سی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا یا کیونکہ آج گاندھی جی کے اصولوں کا قتل کیا جارہا ہے اور ہمارے آئین کو بھی نقصان پہنچایا جارہا ہے بائٹ ، 1،2،3،4،5،6 مظاہرین

Conclusion:gj_ahd_03_human chain protest_wkt_7205053 اس احتجاج میں بڑی تعداد میں مسلم خواتین نے حصہ لے کرسی اے اے کو واپس لینے کا مطالبہ کیا اس موقع پر انسانیت زنجیر میں حصہ لینے والے مظاہرین سے پی ٹی وی نمائندہ روشن آرا نے خصوصی بات چیت کی دیکھئے یہ ویڈیو
Last Updated : Feb 28, 2020, 2:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.