ETV Bharat / city

سابرمتی سینٹرل جیل سے رہاہوئے ہاردک پٹیل دوبارہ گرفتار - سابرمتی سینٹرل جیل سے رہاہوئے ہاردک پٹیل دوبارہ گرفتار

ضمانت ملنے کے بعد رہا ہوئے ہاردک پٹیل کو دوبارہ ایک معاملے کے تحت جیل میں داخل کیا گیا، انہیں پھر سے عدالت میں پیش کیا جا ئیگا۔

hardik patel arrested again
سابرمتی سینٹرل جیل سے رہاہوئے ہاردک پٹیل دوبارہ گرفتار
author img

By

Published : Jan 23, 2020, 5:15 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 3:19 AM IST

ریاست گجرات کے شہر احمدآباد کی ایک عدالت نے ملک سے غداری معاملے پر غیر ضمانتی وارنٹ جاری ہونے کے بعد چھ روز قبل گرفتار کیے گئے 'ریزرویشن تحریک کمیٹی' کے سابق کنوینر ہاردک پٹیل کو ضمانت پر رہا کرنے کا اعلان کیا تھا۔

ضمانت پر رہا ہورہے ہارڈک پٹیل کو دو بارہ انتظامیہ کے حکم نامے کی خلاف ورزی سے متعلق ایک دوسرے معاملے پر فورا گرفتار کر لیا گیا۔

مزید پڑھیں: 'تم مجھے خون دو میں تمہیں آزادی دوں گا'۔

پولیس نے بتایا کہ گاندھی نگر کے مانسا شہر میں دو سال قبل ہوئی ایک ریلی کے سلسلے میں انہیں دوبارہ گرفتا کیا گیا ہے۔ انھیں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

Intro:Body:

OthersPosted at: Jan 23 2020 4:41PM

سابرمتی سینٹرل جیل سے رہا ہوتے ہی ہاردک پٹیل پھر گرفتار

احمدآباد، 23 جنوری (یو این آئی) گجرات میں احمدآباد کی ایک عدالت سے ملک سے غداری کے ایک معاملے میں غیر ضمانتی وارنٹ جاری ہونے کے بعد چھ روز قبل گرفتار کیے گئے کانگریس میں شامل ہونے والے پاٹیدار ریزرویشن تحریک کمیٹی کے سابق کنوینر ہاردک پٹیل کو ضمانت ملنے کے بعد یہاں سابرمتی سینٹرل جیل سے رہا ہونے کے فوراً بعد انتظامیہ کے حکمنامے کی خلاف ورزی سے متعلق ایک دوسرے معاملے میں پھر گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس نے بتایا کہ گاندھی نگر کے مانسا شہر میں دو سال قبل ہوئی ایک ریلی کے سلسلے میں درج معاملے میں گرفتار کر لیا گیا۔ انھیں وہاں عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

یو این آئی،ایم اے۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 3:19 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.