ETV Bharat / city

گجرات: اقبال بیلم 'آل انڈیا جمعیت القریش' کے صدر منتخب

author img

By

Published : Sep 2, 2021, 4:59 PM IST

آل انڈیا جمعیت القریش کے ریاستی انتخاب میں اقبال بیلم کی جیت ہوئی اور اقبال بیلم کو دوبارہ گجرات کا صدر منتخب کیا گیا۔

اقبال بیلم
اقبال بیلم

قریش برادری کی فلاح و بہبود و ترقی کے لیے آل انڈیا جمعیت القریش تنظیم ملک بھر میں کام کررہی ہے۔ اس تنظیم کے ذریعے کام کرنے کے لیے ملک کی 23 ریاستوں میں جمعیت القریش کے ریاستی صدر بنائے گئے ہیں۔ ایسے میں گجرات میں سرگرم جمعیت القریش کے نئے صدر کا انتخاب کرنے کے لیے 30 اگست کو الیکشن منعقد کیا گیا جس میں آل انڈیا جمعیت القریش گجرات کے نئے صدر کے طور پر اقبال بیلم کا انتخاب کیا گیا۔

اقبال بیلم

اس تعلق سے آل انڈیا جمعیت القریش دہلی کے نا‏‏ئب صدر محمد ذاکر معرفتیہ نے بتایا کہ جمعیت القریش کے ریاستی صدر کے انتخابات ہر پانج سال میں ہوتے ہیں۔ گجرات میں اب تک اقبال بیلم ریاستی صدر تھے ان کی ٹرم مکمل ہونے پر الیکشن کیا گیا۔ جس کے لیے 21 سے 25 اگست تک فارم بھرے گئے۔ 26 اگست کو فارم واپس لیا گیا اور 30 اگست کو الیکشن کے نتائج کا اعلان کیا گیا۔ اس الیکشن کے لیے مجھے آبزرور بنایا گیا ہے۔

اقبال بیلم
اقبال بیلم

احمد آباد: الف خان مسجد اپنی حالت زار پر اشک بار

انہوں نے کہا کہ اس الیکشن میں اقبال بیلم کی جیت ہوئی اور انہیں دوبارہ گجرات کا صدر منتخب کیا گیا۔ اقبال بیلم کی خدمات و کام دیکھ کر انہیں دوبارہ گجرات کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ امید ہے کہ وہ جمعیت القریش کے تمام مسائل حل کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.