ETV Bharat / city

احمدآباد: بڑے امام باڑے میں 7 محرم کے موقع پر مجالس کا اہتمام - امام حسینؓ

ماہ محرم کے دوران حضرت امام حسینؓ کی کربلا میں ہوئی شہادت کو یاد کیا جاتا ہے۔ احمدآباد کے جمال پور میں واقع امام باڑے میں 7 محرم کو مجالس و عزاداری کا اہتمام کیا گیا اور علم کی سواری نکالی گئی۔

احمدآباد: بڑے امام باڑے میں 7 محرم کے موقع پر مجالس کا اہتمام

author img

By

Published : Aug 17, 2021, 7:48 PM IST

Updated : Aug 17, 2021, 8:09 PM IST

محرم الحرام کی 7 تاریخ کو کربلا میدان میں امام حسینؓ اور ان کے 72 ساتھیوں کے لیے یزید کی فوج نے پانی کو بند کردیا تھا۔ اسی دن سے شہادت کے ایام کی شروعات ہوتی ہے۔ ہر سال اس دن کی مناسبت سے امام بارگاہوں میں مجالس و عزاداری کی جاتی ہے اور علم کی سواری نکالی جاتی ہے۔

احمدآباد: بڑے امام باڑے میں 7 محرم کے موقع پر مجالس کا اہتمام

اس تعلق سے سینٹرل تعزیہ کمیٹی گجرات کے چیئرمین پرویز مومن نے کہا کہ جمال پور میں موجود بڑا امام باڑہ، گجرات کا سب سے قدیم امام باڑہ ہے۔ آج محرم کے ساتویں چاند کے موقع پر ہر سال کی طرح اس سال بھی امام باڑے میں مجلس، نوحہ خوانی، علم مبارک کی سواری اور عزاداری کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس سال کورونا گائڈ لائنز پر سختی سے عمل کرتے ہوئے تمام پروگرامز کا اہتمام کیا گیا۔

اس موقع پر موجود عقیدت مندوں نے کہا کہ ہر سال بڑی تعداد میں عقیدت مند عزاداری اور مجالس میں شرکت کیا کرتے تھے لیکن کورونا وبا کے سبب، اس سال بارگاہوں میں بہت کم لوگوں کو آنے کی اجازت دی جارہی ہے اور کورونا ضوابط پر عمل کرتے ہوئے احمدآباد کے امام باڑوں میں بھی مجالس، ماتم و نوحہ خوانی کا اہتمام کیا جارہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: احمدآباد میں اس سال بھی محرم کے جلوس برآمد نہیں ہوں گے

واضح رہے کہ رواں برس گجرات حکومت نے محرم کے جلوس نکالنے پر پابندیاں عائد کی ہے جب کہ تمام تقاریب کو سادگی سے امام بارگاہوں میں منعقد کیا جارہا ہے۔

Last Updated : Aug 17, 2021, 8:09 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.