ETV Bharat / city

تاج محل کے سائے میں ویلنٹائن ڈے کا جشن - تاج محل کے پاس ویلنٹائن ڈے

ویلنٹائن ڈے کے موقع پر تاج محل میں عاشق سیاح جوڑوں نے ایک دوسرے سے محبت کا اظہار کیا۔ عاشق جوڑے ایک دوسرے کے ساتھ تاج محل کے سامنے ان حسیں پلوں کو کیمرے میں قید کرتے نظر آئے۔

تاج محل کے پاس ویلنٹائن ڈے
تاج محل کے پاس ویلنٹائن ڈے
author img

By

Published : Feb 14, 2020, 3:32 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 8:18 AM IST

جمعہ کے روز ویلنٹائن ڈے ہے مگر محبت کی نشانی تاج محل جمعہ کے روز بند رہتا ہے اس لیے بیرون ملک اور دیگر جگہوں سے کئی عاشق جوڑے جمعرات کو ہی پہنچے۔ کسی کا پہلا ویلنٹائن ڈے تھا تو کسی کا دوسرا۔

تاج محل کے پاس ویلنٹائن ڈے

ای ٹی وی بھارت کے کیمرے کے سامنے بھی کئی جوڑوں نے آکر اپنے اپنے طریقے سے اپنے شاہ جہاں اور ممتاز سے اپنے طور پر محبت کا اعلان کیا۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 8:18 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.