ETV Bharat / business

World Has Never Seen Energy Crisis: 'دنیا نے اس سے بڑا توانائی کا بحران کبھی نہیں دیکھا' - انٹرنیشنل انرجی ایجنسی کے ڈائریکٹر فتح بیرول کا توانائی پر بات

گلوبل انرجی فورم سے خطاب کرتے ہوئے 'انٹرنیشنل انرجی ایجنسی' کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر فتح بیرول نے کہا کہ توانائی کا بحران متعدد عوامل سے جُڑا ہوا ہے، جن میں یوکرین میں روسی فوجی کارروائی اور مغربی ممالک کی جانب سے روس پر عائد پابندیاں اور جغرافیائی سیاست شامل ہیں۔ International Energy Agency

world has never seen an energy crisis like this before and may not have seen the worst of it yet, IEA chief says
دنیا نے اس سے بڑا توانائی کا بحران کبھی نہیں دیکھا
author img

By

Published : Jul 13, 2022, 7:23 AM IST

سڈنی: انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (آئی ای اے) کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فتح بیرول نے کہا کہ دنیا نے توانائی کا ایسا بحران کبھی نہیں دیکھا جیسا وہ اب دیکھ رہے ہیں۔ World Has Never Seen Energy Crisis گلوبل انرجی فورم سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ توانائی کا بحران متعدد عوامل سے جُڑا ہوا ہے جن میں یوکرین میں روسی فوجی کارروائی اور مغربی ممالک کی جانب سے روس پر عائد پابندیاں اور جغرافیائی سیاست شامل ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دنیا نے توانائی کا اس سے بڑا بحران کبھی نہیں دیکھا اور اس سے پوری دنیا متاثر ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.