ETV Bharat / business

Twitter Board OKs Musk's Buyout Bid: مسک کو ٹوئٹر فروخت کرنے کے معاہدے پر مہر - Twitter Elon Musk buyout bid

ٹوئٹر Twitter کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پایا کہ یہ لین دین ٹویٹر اور اس کے شیئر ہولڈرز کے مفاد میں ہے۔ Twitter Board OKs Musk's Buyout Bid

Twitter board approves proposed $44B sale of platform to Elon Musk
بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مسک کو ٹوئٹر فروخت کرنے کے معاہدے پر مہر لگائی
author img

By

Published : Jun 22, 2022, 7:23 PM IST

سان فرانسسکو: ٹوئٹر Twitter کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے مائیکروبلاگنگ سائٹ ٹویٹر کو ایلون مسک کو 44 بلین ڈالر میں فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے Twitter Board OKs Musk's Buyout Bid۔ ٹویٹر نے منگل کو امریکی سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے ساتھ اس سلسلے میں ایک ریگولیٹری فائلنگ کی ہے۔ ٹوئٹر بورڈ نے متفقہ طور پر مسک کو 44 ارب ڈالر میں خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

بورڈ نے پایا کہ انضمام کا معاہدہ قابل قبول ہے اور یہ لین دین ٹویٹر اور اس کے شیئر ہولڈرز کے مفاد میں ہے۔ اس خبر کے بعد ٹوئٹر کے حصص تقریباً تین فیصد بڑھ کر 38.60 ڈالر فی شیئر ہو گئے۔ مسک نے منگل کے روز کہا تھا کہ ٹویٹر کے ساتھ ابھی بھی کچھ مسائل حل کرنے کی ضرورت ہے۔

مسک نے قطر اکنامک فورم کو بتایا کہ وہ ابھی تک ٹویٹر پر بوٹس کی اصل تعداد معلوم کرنے کا انتظار کر رہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ وہ ٹوئٹر کا سی ای او نہیں بننا چاہتے۔ ٹویٹر پر بوٹس کی بڑے پیمانے پر موجودگی سے ناراض، مسک نے مئی میں ٹویٹر کے حصول کے معاہدے کو روک دیا تھا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.