ETV Bharat / business

Stock Market شیئر بازار میں کاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ

author img

By

Published : Sep 19, 2022, 1:26 PM IST

پیر کو بامبے اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 93.48 پوائنٹس ٹوٹ کر 58،747.31 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج نفٹی 9.8 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 17،540.65 پر کھلا۔ Sensex of Bombay Stock Exchange

شیئر بازار میں کاروبار کا آغاز ملے جلے رجحان کے ساتھ

ممبئی: ہفتہ کے پہلے دن پیر کو شیئر بازار ملے جلے رجحان کے ساتھ کھلا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 93.48 پوائنٹس ٹوٹ کر 58،747.31 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 9.8 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 17،540.65 پر کھلا۔ Sensex of Bombay Stock Exchange

اس دوران شیئر بازار میں مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں کمی دیکھنے میں آئی۔ بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 19.61 پوائنٹس گر کر 25,538.60 پر اورا سمال کیپ انڈیکس 19.52 پوائنٹس کے دباؤ کے ساتھ 29,179.87 پر کھلا۔

یہ بھی پڑھیں: Investors lose Rs 6 lakh crore as Sensex سرمایہ کاروں کے چھ لاکھ کروڑ روپے سے زائد سرمایہ ڈوب گئے

واضح رہے کہ جمعہ کو بی ایس ای کا 30 شیئروں والا حساس انڈیکس سینسیکس 1093.22 پوائنٹس گر کر 58840.79 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 346.55 پوائنٹس گر کر 17530.85 پوائنٹس پر آگیا تھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.