ETV Bharat / business

Share Market شیئر بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ

author img

By

Published : Oct 4, 2022, 12:26 PM IST

بامبے اسٹاک ایکسچینج کا سینسیکس 717.84 پوائنٹس کے ساتھ 57،506.65 پوائنٹس پر کھلا۔ Sensex of Bombay Stock Exchange

شیئر بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ

ممبئی: شیئر بازار میں منگل کو تیزی کے ساتھ کاروبار کی شروعات ہوئی۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 717.84 پوائنٹس کے ساتھ 57،506.65 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 260.1 پوائنٹس بڑھ کر 17،147.45 پوائنٹس پر کھلا۔ Stock Market Open Higher

اس دوران اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی اضافہ دیکھا گیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 273.95 پوائنٹس بڑھ کر 24,819.95 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 265.93 پوائنٹس بڑھ کر 28,566.15 پر کھلا۔

یہ بھی پڑھیں: Stock Market Open Higher شیئر بازار میں کاروبار کا آغاز تیزی کے ساتھ

واضح رہے کہ گزشتہ روز بی ایس ای کا 30 شیئروں پر مشتمل حساس انڈیکس سینسیکس 638.11 پوائنٹس گر کر 56788.81 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 207 پوائنٹس گر کر 16887.35 پوائنٹس پر رہا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.