ETV Bharat / business

Nifty, Sensex open marginally lower اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا گراوٹ سے آغاز

بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 17.46 پوائنٹس گر کر 24,904.48 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 19.58 پوائنٹس بڑھ کر 28,670.58 پر کھلا۔ Stock Market Open Marginally Lower

Nifty, Sensex open marginally lower
اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز گراوٹ سے
author img

By

Published : Oct 13, 2022, 12:44 PM IST

ممبئی: جمعرات کے روز شیئر مارکیٹ میں کاروبار کا اغاز گراوٹ کے ساتھ ہوا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) سینسیکس 113.17 پوائنٹس گر کر 57،512.74 پوائنٹس پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 36.25 پوائنٹس گر کر 17،087.35 پوائنٹس پر کھلا۔ Stock Market Open Marginally Lower

اس دوران اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپ میں کمی اور اسمال کیپ میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بی ایس ای مڈ کیپ انڈیکس 17.46 پوائنٹس گر کر 24,904.48 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 19.58 پوائنٹس بڑھ کر 28,670.58 پر کھلا۔

خیال ر ہے کہ گزشتہ روز بی ایس ای کا 30 شیئروں کا حساس انڈیکس سینسیکس 478.59 پوائنٹس بڑھ کر 57625.91 پوائنٹس اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) نفٹی 140.05 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 17123.60 پر رہا تھا۔

مزید پڑھیں:

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.