ETV Bharat / business

Stock Markets End Lower: شیئر بازار میں گراوٹ جاری

بی ایس ای میں چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں بھی فروخت دیکھی گئی، جس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.16 فیصد گر کر 21840.90 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.40 فیصد گر کر 24942.63 پوائنٹس پر آ گیا۔ Stock Markets End Lower

author img

By

Published : Jun 14, 2022, 8:23 PM IST

ممبئی: عالمی سطح سےملے کمزور اشاروں کے ساتھ ہی گھریلو سطح پر تیل اور گیس اور توانائی گروپ کمپنیوں کی فروخت کے سبب شیئر بازارمیں آج مسلسل تیسرے دن گراوٹ میں رہی Stock Markets End Lower۔ اس دوران سینسیکس اور نفٹی دونوں سرخ نشان میں رہے۔ بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 153.13 پوائنٹس گر کر 52693.57 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 42.30 پوائنٹس گر کر 15732.10 پر آگیا۔ Sensex Ends in the Red, Nifty Below 15,750

بی ایس ای میں چھوٹی اور درمیانی کمپنیوں میں بھی فروخت دیکھی گئی، جس کی وجہ سے مڈ کیپ 0.16 فیصد گر کر 21840.90 پوائنٹس اور اسمال کیپ 0.40 فیصد گر کر 24942.63 پوائنٹس پر آ گیا۔ بی ایس ای پر انرجی گروپ 1.22 فیصد اور تیل اور گیس 1.14 فیصد پر سب سے زیادہ خسارے میں رہا۔ اگرچہ زیادہ تر گروپ سرخ رنگ میں رہے لیکن ان دو بڑے گروپوں میںہوئی فروخت نے مارکیٹ کو سبز نشان میں آنے نہیں دیا۔

مزید پڑھیں:

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.