ETV Bharat / business

Share Market Update اسٹاک مارکیٹ میں بڑی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کا آغاز - بامبے اسٹاک ایکسچینج

بی ایس ای کامڈ کیپ انڈیکس 296.95 پوائنٹس ٹوٹ کر 25087.85 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 254.64 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 28928.29 پوائنٹس پر کھلا۔ BSE Sensex

Share Market Update
Share Market Update
author img

By

Published : Oct 10, 2022, 11:18 AM IST

ممبئی: اسٹاک مارکیٹ نے ہفتے کے پہلے دن پیر کو بڑی گراوٹ کے ساتھ کاروبارکا آغاز ہوا۔ بامبے اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا سینسیکس 767.22 پوائنٹس گر کر 57424.07 پر اور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کانفٹی 220 پوائنٹس گر کر 17094.35 پر کھلا۔ Sensex down in early trade

اس دوران اسٹاک مارکیٹ میں مڈ کیپ اور اسمال کیپ میں بھی دباؤ دیکھا گیا۔ بی ایس ای کامڈ کیپ انڈیکس 296.95 پوائنٹس ٹوٹ کر 25087.85 پر اور اسمال کیپ انڈیکس 254.64 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 28928.29 پوائنٹس پر کھلا۔

یہ بھی پڑھیں: Petrol Diesel Prices پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

قابل ذکر ہے کہ گزشتہ جمعہ کو بی ایس ای کا 30 حصص کا حساس انڈیکس سینسیکس 30.81 پوائنٹس گر کر 58191.29 پوائنٹس پراور نیشنل اسٹاک ایکسچینج (این ایس ای) کا نفٹی 17.15 پوائنٹس گر کر 17314.65 پوائنٹس پررہاتھا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.