ETV Bharat / business

Samsung Store in North India شمالی بھارت میں سیم سنگ کا سب سے بڑا ایکسپیرینس اسٹور - سیم سنگ

سیم سنگ کے سینئر ڈائریکٹر سمیت والیا نے کہا، 'ہمیں کناٹ پلیس، دہلی میں ایک نیا سیم سنگ ایکسپیرئینس اسٹور کھولنے پر خوشی ہے۔ دہلی کے دل کے طور پر جانے جانے والا کناٹ پلیس نئی توانائی، متنوع ثقافتوں اور بھرپور ورثے سے بھرا ایک مقبول مقام ہے۔'

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Jan 28, 2023, 5:11 PM IST

نئی دہلی: صارفین الیکٹرونک ڈیوائس بنانے والی کمپنی سیم سنگ انڈیا نے آج دہلی کے کناٹ پلیس میں شمالی بھارت کے اپنے سب سے بڑے پریمیم ایکسپیریئنس اسٹور کا افتتاح کیا۔ اس نئے ایکسپیریئنس اسٹور میں کنیکٹڈ لیونگ، اسمارٹ فونز، آڈیو، گیمنگ، لائف اسٹائل اسکرین اور ویئرایبل جیسے مزیدار زون کے ساتھ سیم سنگ کے پورے پروڈکٹ ایکو سسٹم کو پیش کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسمارٹ تھنگس کے ساتھ اس کے ملٹی ڈیوائس کنیکٹیویٹی کی ایک جھلک بھی یہاں پیش کی گئی ہے۔

اس اسٹور سے خریداری کرنے والے پہلے 500 صارفین میں سے 5 کو گیلکسی زیڈ فولڈر 4 یا گیلکسی زیڈ فلپ 4 جیتنے کا موقع ملے گا اور 10,000 روپے سے زیادہ خرچ کرنے والے پہلے 200 صارفین کو ہر خریداری پر ایک یقینی تحفہ ملے گا۔ سیم سنگ کے سینئر ڈائریکٹر سمیت والیا نے کہا، "ہمیں کناٹ پلیس، دہلی میں ایک نیا سیم سنگ ایکسپیرئینس اسٹور کھولنے پر خوشی ہے۔ دہلی کے دل کے طور پر جانے جانے والا کناٹ پلیس نئی توانائی، متنوع ثقافتوں اور بھرپور ورثے سے بھرا ایک مقبول مقام ہے۔ یہ شمالی بھارت میں سیم سنگ کا سب سے بڑا ایکسپیرئینس اسٹور ہے، جو سیمسنگ آلات کے وسیع ترین پورٹ فولیو کی نمائش کرتا ہے۔ اس نئے اسٹور کے ساتھ، ہمارا مقصد ہر صارف، خاص طور پر جن جی اور ملینیلس کو سیم سنگ کی بہترین پروڈکٹس کی پیش کش کرنے کے ساتھ انہیں کنیکٹیڈ لیونگ، گیمنگ اور لائف اسٹائل کے اسکرین کے تجربات کی پیشکش کر کے خوش کرنا ہے۔' انہوں نے مزید کہا، 'یہ نیا اسٹور اسٹور پلس کی مدد سے ایک قسم کا فجیٹل تجربہ بھی پیش کرے گا، جو ہمارے نوجوان صارفین کو خریداری کا ایک شاندار تجربہ فراہم کرے گا، ساتھ ہی یہ انہیں زیادہ متبادلوں میں اپنا پسندیدہ پروڈکٹ منتخب کرنے میں مدد کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: Samsung Big Offer: سام سنگ کا 5G فون 44 روپے کی EMI پر دستیاب

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.