ETV Bharat / business

Petrol and Diesel Prices پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

author img

By

Published : Oct 23, 2022, 11:51 AM IST

ملک میں چار ماہ سے زائد عرصے سے ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ Petrol and Diesel Prices in Mumbai

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی: بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ کے باوجود اتوار کو ملک میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں آج لندن برینٹ کروڈ 93.50 ڈالر فی بیرل اور یو ایس کروڈ 0.75 فیصد اضافے کے ساتھ 85.14 ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔ گھریلو تیل کی مارکیٹنگ کمپنی بھارت پیٹرولیم کے مطابق آج پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ دہلی میں پٹرول 96.72 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 89.62 روپے فی لیٹر پر مستحکم ہے۔ petrol diesel prices Unchanged

ملک میں چار ماہ سے زائد عرصے سے ایندھن کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔ ممبئی میں پٹرول کی قیمت 106.31 روپے فی لیٹر اور ڈیزل کی قیمت 94.27 روپے فی لیٹر ہے۔ پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ) اور فریٹ چارجز کی بنیاد پر ریاستوں میں مختلف ہوتی ہیں۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے۔

آج ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں درج ذیل ہیں:-

شہرپیٹرول (روپے فی لیٹر)ڈیزل (روپے فی لیٹر)
دہلی96.7289.62
ممبئی106.3194.27
کولکاتہ106.0392.76
چنئی102.6394.24

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.