ETV Bharat / business

Mansukh Mandaviya: بھارت کو عالمی مینوفیکچرنگ کا مرکز بنانے میں تعاون کریں

کیمیکل اور کیمیاوی کھادوں کے وزیر منسکھ مانڈویا Union Minister Mansukh Mandaviya نے صنعت کاروں سے کہا کہ وہ ملک کو عالمی مینوفیکچرنگ کا مرکز بنانے میں تعاون دے کر وزیر اعظم کے 'میک ان انڈیا' کے خواب کا حصہ بنیں۔

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 2:57 PM IST

Mandaviya calls for India's own model to lead global chemicals, fertiliser market
بھارت کو عالمی مینوفیکچرنگ کا مرکز بنانے میں تعاون کریں

نئی دہلی: کیمیکل اور کیمیاوی کھادوں کے وزیر منسکھ مانڈویا نے کیمیکل اور پیٹرو کیمیکل سیکٹر سے زور دے کر کہاکہ وہ ملک کو عالمی مینوفیکچرنگ کا مرکز بنانے میں تعاون دے کر وزیر اعظم نریندر مودی کے 'میک اِن انڈیا' کے خواب کا ایک حصہ بنے۔ Mandaviya calls for India's Into Global Manufacturing Hub

نئی دہلی میں کیمیکل اور پیٹرو کیمیکل مشاوتی فورم کی تیسری میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر مانڈویا نے بھارت کی اپنی مستقبل پر مبنی حکمت عملی اور فیصلہ سازی کا ماڈل تشکیل دینے پر زور دیا، تاکہ اس سے وابستہ صنعتوں کی ابھرتی ہوئی عالمگیر مانگ کو پورا کیا جاسکے۔ انہوں نے صنعت اور تعلیمی شعبے سے زور دے کر کہا کہ وہ تحقیق و ترقی میں حصے دار بنیں، تاکہ کیمیکلز کے لیے بہت چھوٹے، چھوٹے اور اوسط درجے کے کاروباری اداروں جیسے اہمیت کی حامل سیکٹروں کی ملکی ضروریات کو پورا کرنا ممکن ہوسکے۔

اس بات پر اعتماد ظاہر کرتے ہوئے بھارت میں چیلنجوں کا سامنا کرنے کی بڑی صلاحیت پائی جاتی ہے، وزیر موصوف نے کہا کہ ایک ایسی حکمت عملی کی ضرورت ہے، جس میں ما حاصل پر توجہ مرکوز کی جائے۔ کیمیکل اور کیمیاوی کھادوں کے وزیر مملکت، بھگونت کھوبا بھی اس موقع پر موجود تھے۔

مزید پڑھیں:

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.