ETV Bharat / business

IndusInd Bank Q2 Results انڈس انڈ بینک کی دوسری تماہی میں خالص فائدہ 58.88 فیصد بڑھا - انڈس انڈ بینک کے خالص منافع میں اضافہ

انڈس انڈ بینک نے 30 ستمبر کو ختم ہوئی دوسری سہ ماہی کے نتیجے کا اعلان کردیا ہے۔ ستمبر سہ ماہی میں بینک کا منافع سالانہ بیناد پر58.88 فیصد دیکھنے کو ملا ہے اور یہ 1786.7 کروڑ روپے پہنچ گیا ہے۔ IndusInd Bank Q2 Results: Profit jumps to Rs 1,787 crore

IndusInd Bank Q2 Results: Profit jumps to Rs 1,787 crore
انڈس انڈ بینک کی دوسری تماہی میں خالص فائدہ 58.88 فیصد بڑھا
author img

By

Published : Oct 21, 2022, 10:52 AM IST

ممبئی: پرائیویٹ شعبہ کے انڈس انڈ بینک کا رواں مالی برس کی جولائی - ستمبر سہ ماہی میں خالص فائدہ 58.88 فیصد بڑھکر 1786.7 کروڑ روپے رہا جو ایک برس پہلے اسی مدت میں 1146.73 کروڑ روپے تھا۔ IndusInd Bank Q2 Results: Profit jumps to Rs 1,787 crore

انڈس انڈ بینک نے جمعرات کو جاری ایک ریلیز میں کہاکہ جائزہ تماہی میں بینک کی کل آمدنی 10719.20 کروڑ روپے رہی جو جولائی - ستمبر 2021تماہی میں جمع ہوئے 9491.65 کرو ڑ روپے سے 12.93 فیصد زیادہ ہے۔

بینک کے مجموعی بلاک شدہ قرض (این پی اے ) 30 ستمبر 2022 تک بہتر ہو کر 2.11 فیصد ہو گیا جو ایک برس پہلے کی اسی مدت میں 2.77 فیصد تھا۔ اس مدت کے دوران، بینک کا خالص این پی اے 0.61 فیصد رہا، جو 30 ستمبر 2021 تک 0.80 فیصد سے بہتر ہوا۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.