ETV Bharat / business

Govt Allows Mlls to Export of Sugar حکومت نے ملوں کو 2022-23 میں 60 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی - شوگر مل کو ملی اجازت

حکومت نے شوگر ملوں کو مالی سال 2022-23 کے دوران 60 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے اور ان سے اسے تیزی سے مکمل کرنے کو کہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ نے پہلے ہی ایک نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے کہ چینی کی ایکسپورٹ کو 31 اکتوبر 2023 تک محدود زمرے میں رکھنے کے فیصلے میں توسیع کی جائے۔ Govt Allows Mlls to Export of Sugar

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 6, 2022, 5:18 PM IST

نئی دہلی: حکومت نے شوگر ملوں کو مالی سال 2022-23 کے دوران 60 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے اور ان سے اسے تیزی سے مکمل کرنے کو کہا ہے۔ اتوار کو وزارت تجارت کی ریلیز میں کہا گیا ہے کہ چینی کی برآمدات میں اضافے کی وجہ سے شوگر ملوں کی آپریٹنگ لاگت ان کے آپریٹنگ سرمائے کی لاگت سے کم ہو جائے گی۔ Govt Allows Mlls to Export of Sugar

ریلیز کے مطابق چینی کی قیمتوں اور شوگر ملوں کی مالی حالت کے درمیان توازن برقرار رکھنے کے لیے حکومت نے مالی سال 202223 کے دوران 60 لاکھ ٹن چینی برآمد کرنے کی اجازت دی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف فارن ٹریڈ نے پہلے ہی ایک نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے کہ چینی کی ایکسپورٹ کو 31 اکتوبر 2023 تک محدود زمرے میں رکھنے کے فیصلے میں توسیع کی جائے۔

یہ بھی پڑھیں:Sugar Export Quota حکومت بہت جلد چینی کی برآمدات کوٹہ کا اعلان کرے گی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.