ETV Bharat / business

Hike Milk Prices بومئی نے دودھ کی قیمتوں میں اضافے پر پابندی لگادی - نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافہ پر پابندی

کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے کے ایم ایف کے حکم پر روک لگا دی ہے۔ کے ایم ایف نے آج سے نندنی دودھ کی قیمت میں 3 روپے اضافے کی تجویز دی تھی۔ انہوں نے یہ تین روپے کسانوں کو منتقل کرنے کو کہا۔فی الحال کے ایم ایف نے شرح میں اضافے کا حکم واپس لے لیا ہے۔Milk prices Hike In Karnatka

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 15, 2022, 3:16 PM IST

بنگلورو: کرناٹک کے وزیر اعلی بسواراج بومئی نے نندنی دودھ کی قیمتوں میں اضافے کے کے ایم ایف کے حکم پر روک لگا دی ہے۔ بومئی نے کہا کہ اس بارے میں فیصلہ 20 نومبر کو ہونے والی میٹنگ کے بعد کیا جائے گا۔ کے ایم ایف نے آج سے نندنی دودھ کی قیمت میں 3 روپے اضافے کی تجویز دی تھی۔ انہوں نے یہ تین روپے کسانوں کو منتقل کرنے کو کہا۔فی الحال کے ایم ایف نے شرح میں اضافے کا حکم واپس لے لیا ہے۔Bommai puts Nandini milk price hike on hold

یہ بھی پڑھیں: Breast Milk Donation پچپن لیٹر ماں کا دودھ عطیہ کرنے والی سندھو مونیکا کون ہیں؟

Mother Dairy Hikes Prices مدر ڈیری نے دودھ کی قیمت میں دو روپے فی کلو کا اضافہ کیا

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.