ETV Bharat / business

Ramoji Film City and IRCTC Agreement راموجی فلم سٹی اور آئی آر سی ٹی کے درمیان سیاحتی معاہدہ - آئی آر سی ٹی سی ساؤتھ سنٹرل ژون کے جی ایم

آئی آر سی ٹی سی نے دنیا کی سب سے بڑی فلم سٹی راموجی فلم سٹی کے ساتھ ایک سیاحتی معاہدہ کیا ہے۔ A Tourism Agreement Between Ramoji Film City and IRCTC

A tourism agreement between Ramoji Film City and IRCTC
راموجی فلم سٹی اور آئی آر سی ٹی کے درمیان سیاحتی معاہدہ
author img

By

Published : Aug 18, 2022, 5:42 PM IST

Updated : Aug 18, 2022, 9:26 PM IST

حیدرآباد: آئی آر سی ٹی سی نے دنیا کی سب سے بڑی فلم سٹی راموجی فلم سٹی کے ساتھ ایک سیاحتی معاہدہ کیا ہے۔ معاہدے پر راموجی فلم سٹی کے ایم ڈی وجے شوری اور آئی آر سی ٹی سی ساؤتھ سنٹرل ژون کے جی ایم نرسنگا راؤ نے دستخط کیے۔ آئی آر سی ٹی سی آر ایف سی پیکجز کے تعلق میں بیداری فراہم کرے گی۔ آئی آر سی ٹی سی ساؤتھ سینٹرل ژون کے جی ایم نرسنگا راؤ نے امید ظاہر کی کہ اس معاہدے سے بڑے پیمانے پر سیاحوں تک پہنچنے میں بہت مدد ملے گی۔ A Tourism Agreement Between Ramoji Film City and IRCTC

راموجی فلم سٹی اور آئی آر سی ٹی کے درمیان سیاحتی معاہدہ

واضح رہے کہ دو ہزار ایکڑ پر پھیلی دنیا کی سب سے بڑی فلم سٹی راموجی فلم سٹی میں خوبصورت باغات، دلکش چشمے سمیت دیگر حیرت انگیز اور انوکھی چیزیں سیاحوں کو دلچسپی کا سامان فراہم کرتی ہیں۔ A Tourism Agreement Between Ramoji Film City and IRCTC

مزید پڑھیں:

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ساؤتھ سنٹرل ژون کے جی یم نرسنگا راؤ نے کہا کہ 'ہم نے راموجی فلم سٹی اور آئی آر سی ٹی سی کے ساتھ مل کر ایک سیاحتی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں ویب سائٹس سے آر ایف سی پیکجز اور آئی آر سی ٹی سی پیکجز کی مارکیٹنگ کی جائے گی۔ یہ سیاحوں کے لیے بہت فائدہ مند ہوگا۔ راموجی فلم سٹی کے ساتھ شراکت کرنا اعزاز کی بات ہے۔'

Last Updated : Aug 18, 2022, 9:26 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.