ETV Bharat / business

Govt Recognised Start Ups in 5 States اٹھاون فیصد اسٹارٹ اپس صرف پانچ ریاستوں تک محدود، مہاراشٹر سرفہرست

اعداد و شمار کے مطابق مہاراشٹر، کرناٹک، دہلی، گجرات اور اتر پردیش میں کل سرکاری تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس کا 58 فیصد ان ریاستوں میں ہے۔ Govt Recognised Start Ups in 5 States

58pc of govt recognised start ups in 5 states; Maha tops list
اٹھاون فیصد اسٹارٹ اپس صرف پانچ ریاستوں تک محدود، مہاراشٹر سرفہرست
author img

By

Published : Dec 19, 2022, 3:07 PM IST

نئی دہلی: حکومت کے ذریعہ تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس میں سے تقریباً 58 فیصد ملک کی صرف پانچ ریاستوں تک محدود ہیں۔ حکومت نے 30 نومبر 2022 تک کل 84,012 اسٹارٹ اپس کو تسلیم کیا ہے۔ تاہم تازہ ترین سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ مہاراشٹر، کرناٹک، دہلی، گجرات اور اتر پردیش میں کل سرکاری تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس کا تقریباً 60 فیصد حصہ ہے۔ Govt Recognised Start Ups in 5 States

مہاراشٹر 15,571 حکومت کے تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس کے ساتھ سرفہرست ہے۔ کرناٹک میں 9,904 تسلیم شدہ اسٹارٹ اپس ہیں، دہلی میں 9,588، اتر پردیش میں 7,719 اور گجرات میں 5,877 ہیں۔ حکومت نے 16 جنوری 2016 کو اسٹارٹ اپ انڈیا پہل شروع کی جس کا مقصد ملک میں اختراعات اور اسٹارٹ اپس کو فروغ دینے کے لیے ایک مضبوط ماحولیاتی نظام بنانا ہے۔

اس پہل کے مقاصد کو پورا کرنے کے لیے حکومت نے اسٹارٹ اپ انڈیا کے لیے ایک ایکشن پلان بنایا ہے۔ اسٹارٹ اپ انڈیا پہل کے تحت، حکومت نے اسٹارٹ اپس کے کاروبار کے مختلف مراحل میں سرمایہ فراہم کرنے کے لیے فنڈ آف فنڈز فار اسٹارٹ اپس (FFS) اور اسٹارٹ اپ انڈیا سیڈ فنڈ اسکیم (SISFS) کو نافذ کیا ہے۔ دونوں اسکیمیں پورے بھارت میں نافذ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.