ETV Bharat / business

یونین بینک کو 517 کروڑ روپے کا منافع - کاروبار کی خبریں

پبلک سیکٹرکے یونین بینک کو رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی میں 517 کروڑ روپے کا منافع ہوا ہے جبکہ گزشتہ مالی سال کی یکساں مدت میں اس کو 1194 کروڑ روپے نقصان ہوا تھا۔

Union Bank made a profit of Rs. 517 crore
یونین بینک کو 517 کروڑ روپے کا منافع
author img

By

Published : Nov 6, 2020, 10:41 PM IST

بینک کے بورڈ آف ڈائرکٹرز کی میٹنگ کے بعد آج یہاں جاری فائننشیل اکاؤنٹنگ میں کہا گیا ہے کہ ستمبر میں ختم اس دوسری سہ ماہی میں اصل سود کی آمدنی 6293 کروڑ روپے رہی جو گزشتہ مالی سال کی یکساں مدت میں 5934 کروڑ روپے کے مقابلے میں چھ فیصدزیادہ ہے۔ یکساں مدت میں بینک کی دیگرآمدنی 2308 کروڑ روپے رہی جو سال 2019-20 کی یکساں مدت میں 1143 کروڑ روپے رہی تھی۔

دوسری سہ ماہی میں بینک نے 4141 کروڑ روپے کا التزام کیا ہے جو گزشتہ مالی سال میں اسی مدت کے 3855 کروڑ روپے کے مقابلے میں سات فیصد زیادہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.