اطلاعات کے مطابق 2016 کے بعد سے نفٹی اب تک سب سے نچلی سطح پر پہنچ گیا ہے، روپے میں بھی بھاری گراوٹ درج کی گئی ہے، جمعرات کو روپے ڈالر کے مقابلے کم ہو کر 47.96 پر پہنچ گیا ہے، جبکہ گزشتہ روز (بدھ) کو روپیہ 47.26 پر پہنچا تھا۔
ملک کی دو ہائی پروفائل ایئر لائنز، انڈیگو اور وایئر ستارا اپنی پروازیں منسوخ کر سکتے ہیں، ملک میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کلے بعد دونوں ایئر لائنز کی مانگوں میں کمی آئی جس کی وجہ سے دونوں ایئر لائنز یہ فیصلہ لے سکتی ہیں۔