ETV Bharat / business

سینسیکس میں 500 پوائنٹز کی اچھال

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 12:23 PM IST

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 103.90 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 11،126.10 پوائنٹس پر کھلا اور 11،164.45 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

سینسیکس میں 500 پوائنٹز کا اضافہ
سینسیکس میں 500 پوائنٹز کا اضافہ

معیشت کے تئیں سرمایہ کاروں میں مثبت سوچ کے درمیان اسٹاک مارکیٹوں میں ابتدائی کاروبار میں آج بھی تیزی دیکھنے میں آئی۔

زبردست خریداری کے درمیان بی ایس ای کا 30 شیئروں والا انڈیکس سینسیکس 404.62 پوائنٹس کی اونچائی پر جاکر 37،823.61 پوائنٹس پر کھلا اور کچھ ہی دیر میں تقریبا 500 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 37،907.22 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

نیشنل اسٹاک ایکسچینج کا نفٹی بھی 103.90 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 11،126.10 پوائنٹس پر کھلا اور 11،164.45 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔

خبر لکھے جانے تک سینسیکس 480.25 پوائنٹس یا 1.28 فیصد اضافے کے ساتھ 37،899.24 پوائنٹس پر تھا اور نفٹی 138.90 پوائنٹس یا 1.26 فیصد اضافے کے ساتھ 11،161.10 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا تھا۔

مزید پڑھیں: کووڈ۔19: خشک میوے فروشوں کو ہورہا ہے نقصان

درمیانی اور چھوٹی کمپنیوں کے انڈیکس میں بھی تیزی دیکھنے میں آئی۔ مارکیٹ کو ریلائنس انڈسٹریز، ایچ ڈی ایف سی بینک، آئی سی آئی سی آئی بینک اور ایچ ڈی ایف سی جیسی بڑی کمپنیوں کو خریداری میں مدد ملی۔

مارکیٹ میں سرمایہ کاری کا تاثر مضبوط تھا کیونکہ بیشتر ایشین بڑی مارکیٹیں سبز نشان میں رہنے سے بازار میں سرمایہ کاری کی سوچ مثبت رہی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.