آج شیئر بازار کھلتے ہی سینسیکس میں 265.84 پوائنٹس کی اچھال درج کی گئی ہے جس کے بعد سینسیکس 35 ہزار کے پار جبکہ نفٹی 10 ہزار 398 درج کیا گیا ہے۔
شیئر مارکیٹ میں تیزی، سینسیکس 35 ہزار کے پار - سینسیکس
کورونا وائرس کے سبب لاک ڈاؤن کی وجہ سے گزشتہ کئی دنوں سے شیئر مارکیٹ میں گراوٹ درج کی جا رہی تھی لیکن آج اس میں اچھال آیا ہے۔
share market
آج شیئر بازار کھلتے ہی سینسیکس میں 265.84 پوائنٹس کی اچھال درج کی گئی ہے جس کے بعد سینسیکس 35 ہزار کے پار جبکہ نفٹی 10 ہزار 398 درج کیا گیا ہے۔