ETV Bharat / business

بھارتی معیشت میں گراوٹ کی پیشن گوئی

عالمی کساد بازاری کے باعث ایس این اینڈ پی گلوبل ریٹنگ نے بھارت کی معاشی نمو میں کمی کی پین گوئی کی ہے۔

author img

By

Published : Mar 18, 2020, 10:37 AM IST

S&P lowers India's growth forecast to 5.2% for 2020
بھارتی معاشی نمو میں گراوٹ کی پیش قیاسی

ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگ کے مطابق 2020 میں بھارت کی معاشی نمو 5.2 ہوگی۔

قبل ازیں ایس اینڈ پی نے بھارت کی معاشی نمو کے 5.7 فیصد ہوجانے کی پیش قیاسی کی تھی لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے عالمی منڈی میں کساد بازاری چھائی ہوئی ہے۔

ایجنسی نے 2020 میں ایشیا پیسیفک کی معاشی نمو میں گراوٹ کی پیش قیاسی کرتے ہوئے 3 فیصد سے بھی کم ہوجانے کی بات کہی ہے۔

کورونا وائرس سے چین میں افراتفری، امریکہ اور یوروپ کے بازار بند ہونے کی وجہ سے عالمی مارکٹ میں بھاری کساد بازاری چھائی ہوئی ہے۔

ایس اینڈ پی نے 2020 میں چین کی معاشی نمو 2.9 فیصد، بھارت کی 5.2 اور جاپان کی منفی 1.2 فیصد سے کم رہنے کی پیش قیاسی بھی کی ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.