ETV Bharat / business

روپیہ سات پیسے کمزور - شیئر بازار کی مضبوط آغاز

گھریلو شیئر بازار میں زبردست تیزی سے ملی حمایت کے باوجود مضبوط ڈالر کے دباؤ میں پیر کے روز انٹربینکنگ کرنسی بازار میں روپیہ سات پیسے کمزور ہو کر 74.15 روپیے فی ڈالر پر آ گیا گذشتہ روز روپیہ 28 پیسے کی مضبوطی کے ساتھ 74.08 روپیے فی ڈالر پر تھا۔

Rupee seven paise weaker
روپیہ سات پیسے کمزور
author img

By

Published : Nov 9, 2020, 10:05 PM IST

شیئر بازار کی مضبوط آغاز کی بدولت روپیہ آج 13 پیسے کے اضافے کے ساتھ 73.95 روپیے فی ڈالر پر کھلا۔ کاروبار کے دوران یہ 73.83 روپیے فی ڈالر کے دن کی اعلیٰ سطح تک پہنچا۔

دنیا کی دیگر اہم کرنسیز کے باسکیٹ میں ڈالر گذشتہ کاروباری دن 10 ہفتے کی نچلی سطح تک لڑھک گیا تھا لیکن آج اس کی گراوٹ تھم گئی جس سے انڈین کرنسی دباؤ میں آ گئی۔ مضبوط ڈالر کے دباؤ میں روپیہ 74.18 روپیے فی ڈالر کی نچلی سطح تک کمزور ہوتا بالآخر گذشتہ روز کے مقابلے سات پیسے کمزور ہو کر 74.15 روپیے فی ڈالر پر بند ہوا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.