ETV Bharat / business

Petrol and Diesel Prices: پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 124ویں دن بھی مستحکم - پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں

صنعتی ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔ petrol prices must increase by 15 Rs per litre

Petrol and Diesel Prices
Petrol and Diesel Prices
author img

By

Published : Mar 8, 2022, 2:16 PM IST

روس-یوکرین بحران کی وجہ سے بین الاقوامی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں گھریلو سطح پر آج مسلسل 124ویں دن مستحکم رہیں۔ International crude oil prices

خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ روس ۔یوکرین کے بحران کے بعد ہی شروع ہوا تھا۔ جس کی قیمت 127.31 بیرل فی ڈالر تک پہنچ گئی ہے۔

ایندھن کی قیمتوں میں 4 نومبر 2021 کو کمی آگئی تھی جب مرکزی حکومت نے پٹرول اور ڈیزل پر ایکسائز ڈیوٹی میں بالترتیب 5 اور 10 روپے کی کمی کا اعلان کیا تھا۔ اس کے بعد ریاستی حکومت کے ویلیو ایڈڈ ٹیکس Value added tax (ویٹ) کو کم کرنے کے فیصلے کے بعد دارالحکومت دہلی میں 2 دسمبر 2021 کو پٹرول تقریباً آٹھ روپے سستا ہو گیا۔ تاہم ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

زیادہ تر ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے بھی پٹرول اور ڈیزل پر ویلیو ایڈڈ ٹیکس (ویٹ)کو کم کر دیا تھا جب مرکز نے ایکسائز ڈیوٹی میں کمی کی تھی، جس سے عام آدمی کو بڑی راحت ملی تھی۔

بین الاقوامی سطح پر نیویارک میں برینٹ کروڈ کی قیمت 3.33 فیصد اضافے کے ساتھ 127.31 امریکی ڈالر فی بیرل پر رہی، جبکہ امریکی خام تیل 2.95 فیصد اضافے کے ساتھ 122.92 امریکی ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی کی بنیاد پر نئی قیمتیں روزانہ صبح 6 بجے سے لاگو ہوتی ہیں۔

صنعتی ذرائع کے مطابق پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں 15 روپے فی لیٹر اضافہ کرنے کی ضرورت ہے۔ Petrol and diesel prices need to be increased

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.