منگل کےروز دہلی میں پٹرول فی لیٹر 22 پیسے کم ہو کر 90.56 روپیے فی لیٹر اور ڈیزل 23 پیسے کم ہو کر 80.87 روپیے فی لیٹر ہو گیا۔
آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق جمعہ کے بعد پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمت میں آج تیزی دیکھی گئی ہے۔ لندن برینٹ کروڈ 65 ڈالر فی بیرل کو عبور کر گیا ہے۔
ملک کے چار بڑے شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمت اس طرح ہے:
شہر کا نام پٹرول روپے/لیٹر ڈیزل روپیے/لیٹر
دہلی............90.56 ...............80.87
ممبئی........... 96.98................87.96
چنئی...........92.58................85.88
کولکاتا..........90.7.................90.77
یو این آئی
پٹرول-ڈیزل چار دن بعد پھر سستا ہوا - business news
عالمی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں تیزی کا رجحان جاری رہنے کے درمیان گھریلو سطح پر چار دن مستحکم رہنے کے بعد آج پٹرول 22 پیسے اور ڈیزل 23 پیسے فی لیٹر سستا ہوا۔