دارالحکومت دہلی میں فی الحال پیٹرول 91.17 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 81.47 روپے فی لیٹر ہے۔ ان دونوں کی قیمتوں میں 27 فروری کو بالترتیب 24 پیسے اور 15 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا تھا اور ان دونوں کی قیمتیں ملک بھر میں ریکارڈ وقت کی سطح پر ہیں۔
آئل مارکیٹنگ کی سرکاری کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق آج ان دونوں ایندھنوں کی قیمتیں مستحکم ہیں۔
ماہرین کا کہنا ہے کہ چار ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقے میں اسمبلی انتخابات ہونے کی وجہ سے پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی جارہی ہے۔
یو این آئی
پٹرول ڈیزل کی قیمتیں 23 ویں دن بھی مستحکم - پٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں
گھریلو سطح پر پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں آج لگاتار 23 ویں روز بھی بدستور مستحکم رہیں۔ بیرون ملک بازاروں میں جمعہ کے روز خام تیل کی قیمتوں میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔