ETV Bharat / business

پے ٹی ایم نے دوکانداروں کے لئے آل ان ون کیو آر پیش کیا - ون97'

پے ٹی ایم کے بانی اور چیف کارگزار آفسر وجئے شیکھر شرما نے نئے آل ان ون کیوآر کوڈ کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کیو آر کے ذریعے دوکاندار پے ٹی ایم والیٹ، روپے کارڈ اور سبھی یو پی آئی پر مبنی ایپز کے ذریعے سیدھے اپنے کھاتوں میں لامحدود پیسوں کا لین دین کر سکتے ہیں۔

پے ٹی ایم
پے ٹی ایم
author img

By

Published : Jan 8, 2020, 11:47 PM IST

ڈیجیٹل پیمنٹ کمپنی پے ٹی ایم نے ملک بھر کے دوکانداروں کے لئے 'آل ان ون کیوآر' پیش کرنے کا اعلان کیا ہے۔

پے ٹی ایم کے بانی اور چیف کارگزار آفسر وجئے شیکھر شرما نے نئے آل ان ون کیوآر کوڈ کو پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کیو آر کے ذریعے دوکاندار پے ٹی ایم والیٹ، روپے کارڈ اور سبھی یو پی آئی پر مبنی ایپز کے ذریعے سیدھے اپنے کھاتوں میں لامحدود پیسوں کا لین دین کر سکتے ہیں۔

پے ٹی ایم
پے ٹی ایم

کمپنی نے کہا ہے کہ 'پے ٹی ایم فار بزنیس' ایپ کے ذریعے سبھی پیمنٹ کو ایک ساتھ جوڑا جا سکیگا۔ دوکانداروں کو دیئے جانے والےموبائل پیمنٹس میں 'ون97' کمیونیکیشن کی موبائل والیٹ کمپنی کی حصہ داری 54 فیصد کی ہے۔

کمپنی نے ایک نئی خدمات 'پے ٹی ایم بزنس' کھاتا بھی شروع کی ہے اس کے ذریعے پے ٹی ایم کے حصے دار دوکاندار اپنے صارفین کے سبھی لین دین کا ڈیجیٹل کھاتا تیار کر سکیں گے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.