ذرائع نے بتایا کہ مفادات کے ٹکراؤکے سلسلے میں ریچرڈ مورین کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔
گزشتہ 9 اپریل کو دی نیوزنے رپورٹ دی تھی کہ ریچرڈ مورین کو اسٹاک مارکیٹ کمیٹی نے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے جس میں ان سے کنیڈین اسیٹ مینیجمنٹ کمپنی کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں تفصیلات طلب کی گئی تھیں۔
واضح رہے کہ وہ پی ایس ایکس کے پہلے غیر پاکستانی سی ای او تھے اور جنوری 2018 میں انہوں نے یہ منصب سنبھالا تھا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے سی ای او کا استعفیٰ - پاکستان اسٹاک ایکسچینج
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کے چیف ایگزیکٹو افسر(سی ای او) ریچرڈ مورین نے آج بروز منگل کو اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا جسے بورڈ آف ڈائریکٹرس نے قبول کرلیا۔
ذرائع نے بتایا کہ مفادات کے ٹکراؤکے سلسلے میں ریچرڈ مورین کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا گیا تھا۔ بعد ازاں انہوں نے استعفیٰ دے دیا۔
گزشتہ 9 اپریل کو دی نیوزنے رپورٹ دی تھی کہ ریچرڈ مورین کو اسٹاک مارکیٹ کمیٹی نے وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے جس میں ان سے کنیڈین اسیٹ مینیجمنٹ کمپنی کے ساتھ کام کرنے کے بارے میں تفصیلات طلب کی گئی تھیں۔
واضح رہے کہ وہ پی ایس ایکس کے پہلے غیر پاکستانی سی ای او تھے اور جنوری 2018 میں انہوں نے یہ منصب سنبھالا تھا۔
noman
Conclusion: