ETV Bharat / business

تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر گرواٹ

امریکہ میں منگل کے روز تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر گرواٹ دیکھنے کو ملی ہے اور این وائی ایم ای ایکس پر ڈبلیو ٹی آئی کی جون معاہدے میں 20 فیصد کی گرواٹ آئی ہے۔امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں گرواٹ کی وجہ سے تیل زخائر بھر جانے کے خدشات کا سامنا کرنا کرنا پڑسکتا ہے ۔

تیل کی قیتوں میں ایک بار پھر گرواٹ
تیل کی قیتوں میں ایک بار پھر گرواٹ
author img

By

Published : Apr 28, 2020, 5:39 PM IST

تیل کی کھپت کم ہو جانے اور پیداوار بڑھ جانے کے باعث منگل کے روز امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں کمی نظر آئی ہے۔

ڈبلیو ٹی آئی کا جون معاہدہ فی الحال فی بیرل .2 10.24 پر ہے، جو پچھلی بار کے مقابلے 19.87 فیصد کم ہے۔

امریکہ میں تیل کی قیمتوں میں گرواٹ کی وجہ سے تیل ساز کمپنیوں کو تیل ذخیرہ کرنے کے لیے ٹینکرز کی کمی کا سامنا کرنا پڑیگا کیونکہ تیل کی سپلائی جاری ہے اور تیل کی کھپت اور طلب میں کمی آئی ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ ہفتہ ڈبلیو ٹی آئی میں خام تیل کی قیمت گر کر صفر تک پہنچ گئی تھی۔

پٹرولیم ایکسپورٹنگ ممالک کی تنظیم (اوپیک) اور اس کے اتحادیوں کے مابین حالیہ پیداوار میں کٹوتی کے معاہدے کے باوجود کمی آئی ہے۔ ایسی امیدیں وابستہ تھیں کہ معاہدے سے تیل کی قیمتیں مستحکم ہوجائیں گی لیکن کوویڈ 19 وبائی بیماری کے ساتھ ہی تیل کی کھپت اور طلب میں بڑی حد تک کمی واقع ہوئی ہے جو تیل کی قیمتوں میں اضافہ نہیں ہونے دے رہی ہے۔

موجودہ بازار میں کم ہورہی مانگ پر دباؤ ڈالا گیا ہے، جس سے خام تیل کی کمی کی صورتحال پیدا ہورہی ہے۔

تیل کی قیمت اب اس حد تک پہنچ گئی ہے کہ اعلی قیمت پیدا کرنے والی کمپنیاں ان قیمتوں پر تیل بیچنے کے بجائے دیوالیہ پن اعلان کرنے پر غور کررہے ہیں۔امریکہ کے بہت سارے پروڈیوسر گہری پریشانی کا شکار ہیں اور تجزیہ کاروں نے توقع کی ہے کہ امریکہ میں دیوالیہ پن کے نتیجے میں کچھ مہینوں کے لئے تیل کی کم قیمت میں اضافہ ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.