ETV Bharat / business

انفوسس حصص میں بھاری گراوٹ - انفوسس حصص میں بھاری گراوٹ

آئی ٹی کی مایہ ناز کمپنی انفوسس کی جانب سے پہلے سال کے پہلے سہ ماہی میں سرمایہ کاروں کو خوش کرنے میں ناکامی کے بعد حصص میں 5 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی۔

author img

By

Published : Apr 15, 2019, 5:07 PM IST

ممبئی اسٹاک ایکسینج میں دھیمی شروعات کے ساتھ حصص کی قیمت 4.56 فیصد کی گراوٹ کے بعد 713.70 روپے درج کی گئی۔

نیشنل اسٹاک ایکسینج میں حصص کی قیمت میں 4.70 فیصد کی گراوٹ کے بعد 712.60 روپئے رہی۔

ممبئی اسٹاک ایکسینج میں دھیمی شروعات کے ساتھ حصص کی قیمت 4.56 فیصد کی گراوٹ کے بعد 713.70 روپے درج کی گئی۔

نیشنل اسٹاک ایکسینج میں حصص کی قیمت میں 4.70 فیصد کی گراوٹ کے بعد 712.60 روپئے رہی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.