ETV Bharat / business

مہنگائی کی مار، سبزی کی دکان سے خریدار غائب

author img

By

Published : Dec 24, 2019, 1:01 PM IST

ملک میں پیاز کی بڑھتی قیمتوں کے ساتھ دوسری سبزیوں کی قیمتوں میں بھی اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ عام لوگ پیاز کی متبادل چیزیں تلاش کرکے گزارا کر رہے ہیں۔

مہنگائی کی مار، سبزی کی دکان سے غائب خریدار

دارالحکومت دہلی سمیت پورے ملک میں ان دنوں سبزیوں کی قیمت آسمان چھو رہی ہے۔ پہلے پیاز کی قیمتوں میں اضافہ تھا لیکن اسی کے ساتھ ہری سبزیاں بھی عام لوگوں کی پلیٹ سے غائب ہوتی جارہی ہیں۔

پیاز اب بھی 100 سے 130 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، وہیں سب سے سستا فروخت ہونے والا گوبھی بھی 60 روپے فی کلوفروخت ہو رہی ہے۔

دہلی میں مہنگائی اتنی زیادہ ہے کہ پیاز اور ہری سبزیوں کے بازار تو لگتے ہیں لیکن اسے کوئی خریدار نہیں ملتا۔
مشرقی دہلی کے شکر پور کے علاقے میں پیاز کے تھوک تاجروں نے بتایا کہ اس سے پہلے روزانہ ایک سے ڈیڑھ کوئنٹل پیاز فروخت ہوتا تھالیکن بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے روزانہ 30 سے ​​40 کلو پیاز ہی فروخت ہو رہی ہے۔
خریدار پیاز کی قیمت معلوم تو کرتے ہیں لیکن قیمت سن کر وہ چلے جاتے ہیں۔

پیاز بیچنے والے دکاندار کا کہنا ہے کہ پیاز کی قیمت پچھلے کچھ دنوں سے مسلسل 100 روپے سے اوپر ہے۔ جس کا اثر کاروبار پر بھی پڑ رہا ہے۔ پہلے بڑے خریدار روزانہ 5 سے 10 کلو پیاز خریدتے تھے۔ وہیں وہ اب ایک سے دو کلو پیاز ہی خرید رہے ہیں۔

سبزی منڈی میں سبزی خریدنے والے ایک خریدار نے بتایا کہ وہ پیاز کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے پیاز نہیں خرید رہے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ پیاز بہت مہنگا ہے۔ جس کی وجہ سے وہ دوسری سبزیوں کی مدد سے کام چلا رہے ہیں۔

اگر بات ہری سبزیوں کی کریں تو پیاز کے ساتھ ساتھ ہری سبزیوں کی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں۔ ان دنوں بازار میں سب سے سستا گوبھی ہے جو 45 سے 50 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے۔ سبز مٹر کی پھلیاں سمیت تمام سبزیوں کی قیمتیں 70 سے 80 روپے فی کلو گرام ہیں۔ سبز سبزیوں کے فروخت کنندہ کا کہنا ہے کہ اچانک ان سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ جس کی وجہ سے خریدار ان کو تھوڑی مقدار میں خرید رہے ہیں۔

دہلی کے نریلا میں آتشزدگی

Intro:नई दिल्ली : देश की राजधानी दिल्ली में इन दिनों सब्जियों की कीमत आसमान छू रही है. पहले जहां प्याज की कीमतों में वृद्धि देखने को मिली. वहीं अब हरी सब्जियां भी आम जनों के थाली से दूर होती दिख रही हैं.

Body:व्यवसाय पर पड़ रहा फ़र्क़ :
दिल्ली की सब्जी मंडियों में महंगाई का आलम यह है कि दुकानों पर प्याज और हरी सब्जियां तो बिक रही हैं. मगर इनको खरीदार नहीं मिल रहे. पूर्वी दिल्ली के शकरपुर इलाके में प्याज के थोक विक्रेता ने बताया कि पहले जहां एक से डेढ़ क्विंटल प्याज रोजाना बिक जाता था. वहीं अब प्याज की बढ़ती कीमतों के कारण 30 से 40 किलो प्याज रोज बिक रहे हैं. खरीददार प्याज के दाम पूछते हैं और दाम सुनकर निकल जाते हैं. दुकानदार का कहना है कि पिछले कुछ दिनों से प्याज की कीमत लगातार 100 रुपय के ऊपर बनी हुई है. जिसका असर व्यवसाय पर देखने को मिल रहा है. पहले बड़े खरीददारों द्वारा रोजाना 5 से 10 किलो प्याज खरीद जाता था. वही अब उनके द्वारा भी 1 से 2 किलो प्याज खरीदा जा रहा है.

सब्जी मंडी में सब्जी खरीद रहे एक खरीददार ने बताया कि प्याज की बढ़ती कीमत के कारण वो प्याज नहीं खरीद रहा है. उनका कहना है कि प्याज बहुत महंगा है जिस कारण वह दूसरी सब्जियों के सहारे काम चला रहे हैं.

Conclusion:हरी सब्जियों की कीमत में भी आया उछाल :
अगर बात हरी सब्जियों की करे तो प्याज के साथ-साथ हरी सब्जियों की कीमत में भी उछाल देखने को मिल रहा है. इन दिनों बाजार में सबसे सस्ता फूलगोभी है वो भी 40 रुपय प्रति किलो बिक रहा है. हरा मटर, बींस सहित सभी सब्जियां के भाव 60 रुपय किलो से ऊपर है. हरी सब्जियों के विक्रेता का कहना है कि अचानक से इन सब्जियों के भाव बढ़ गए हैं. जिस कारण खरीददार इनकी खरीददारी कम मात्रा में कर रहे हैं.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.